|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سلمان گیلانی اردو مذہبی شاعری کے حوالہ سے مذہبی حلقہ میں کافی مشہور ہیں اور بہت اچھے نعت خوان بھی ہیں اس کے علاوہ مزاحیہ شاعری بھی بہت اچھی کرتے ہیں زرا ملاحظہ فرمائیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (01-01-11), محمدعدنان (01-12-10), ایکسٹو (01-12-10), ابوسعد (30-01-11), رانا امر (02-01-11), عبداللہ آدم (02-01-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے انہیں دو تین مرتبہ اجتماعات میں سنا ہے ۔ بہت “چست“ فقرے کستے ہیں اسلام مخالفوں پر۔۔۔۔۔۔۔ میں ویڈیو تو دیکھ نہیں سکتا کہ موبائل فون سے نیٹ چلاتا ہوں اور آپ تو جانتے ہی ہوں گے موبائل سے نیٹ کی اسپید ایسی ہوتی ہے جیسے الیکٹرک فین کے مقابلے میں دستی پنکھے کی۔شیئر کرنے کا شکریہ
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کی شاعری کئی بار سنی ہے
لیکن مرزا قادیانی پر جو نظم لکھی ہے انہوں نے وہ تو کمال ہے بوجے وچ مرزا شیشہ سی ایک رکھدا کڑی مڑی اودے وچ بوتھا سی او تکدا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
YouTube - For Khalifa Zani Basheer ud Din Mahmood (Bashir-ud-Din Mahmood )
اس لنگ کر سنیں اور محظوظ ہوں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
سلمان گیلانی اچھا شاعر ہے ۔ ۔ ۔ نعت کے حوالے سے بھی بڑا کام کیا اور مزاحیہ شاعری میں بھی بے مثال شاعر ہے ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کافی, کرتے, گیلانی, پسند, ویڈیو, ویسے, نعت, موبائل, ملاحظہ, مذہبی, مزاحیہ, مشہور, اچھی, اچھے, اردو, اسلام, بھائی, حوالہ, حلقہ, خوان, خوب, دیکھ, سلمان, شکریہ, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|