واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




سُنا ہے دن کو اُسے ٹِڈیاں ستاتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 06:18 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سُنا ہے دن کو اُسے ٹِڈیاں ستاتی ہیں

سُنا ہے دن کو اُسے ٹِڈیاں ستاتی ہیں

سُنا ہے دن کو اُسے ٹِڈیاں ستاتی ہیں
سُنا ہے رات کو ڈاڈو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سُنا ہے جھاڑیوں جیسی ہیں کاکلیں اُس کی
سُنا ہے سانپ اور بچھو بھی ڈر کے دیکھتے ہیں

سُنا ہے اُس کی “سیاہ چہرگی“ قیامت ہے
سو اُس کو کوئلہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں

سُنا ہے “شعر سُنانے“ سے ہے شغف اُس کو
سو ہم بھی حوصلے اپنے جِگر کے دیکھتے ہیں

کہانیاں ہی سہی، سب مبالغے ہی سہی
ہیں اُس کے بھائی جو پندرہ تو مَر کے دیکھتے ہیں

اب اُس کے شہر میں کٹ جائیں کوچ کر جائیں
فراز حوصلے اپنے صبر کے دیکھتے ہیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 06:57 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
بھائی, رات, شہر, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
پاکستان نے بھارتی امداد نہ لیکر تعلقات کی بہتری کا موقع گنوادیا:ٹائمز آف انڈیا جاویداسد خبریں 3 19-09-10 05:42 PM
افغانستان: بھارتی اثر پر پاکستانی تشویش عدنان دانی خبریں 2 09-02-10 08:13 PM
پاکستان نے بھارت کو سفارتی شکست دے دی: ٹائمز آف انڈیا حیدر سیاست 6 25-08-09 10:21 AM
افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک champion_pakistani خبریں 4 18-09-08 10:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger