|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاعری کا شغل گو ہر آن ہونا چاہیے
گھر میں کھانے کا بھی کچھ سامان ہونا چاہیے میرا بیٹا بات سچی کوئی بھی کرتا نہیں میرے بیٹے کو سیاست دان ہونا چاہیے دفتری عملے کو رشوت دے چکا ہوں با رہا اب تو میرے کام کو آسان ہونا چاہیے جو غزل پر لاد کر لائے پچاس اشعار کو ایسے شاعر کا بھی اب چالان ہونا چاہیے نام اس کوٹھی کا کٹیا کیوں رکھا ہے شیخ جی نام اس کا قصر عالی شان ہونا چاہیے |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (17-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدگی سے اشعار میں ذکرِ زمانہ کیا۔
|
|
|
|