|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شوہر کا فی البدیہہ جواب بھی سن لیں۔
پڑھا ہے خط تمھارا آج ہی اے جان من میری چھپی دیکھی ہے تیری ہی محبت جان من میری نہ گھبراو میری جاناں بہت جلد آنے والا ہوں ٹرالی کیا میں تو تمھیں ٹریکٹر دلوانے والا ہوں کوئی نہ فکر تم کرنا ذرا بھی ٹی-وی اور فریج کی میں سی-این این سٹوڈیو اور الآسکا ساتھ لاؤں گا چلو اچھا ہوا جو تم نے سب پہلے ہی بتلا دیا ٹکٹ لاہور کے بدلے میں کلکتے کا کٹواؤں گا نہیں کچھ غرض مجھ کو تیرے سی خود غرض بیوی سے میں بہتر ہے کہ ڈھاکہ سے کوئی بنگالن کر لوں گا |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (27-09-09) |
![]() |
| Tags |
| محبت, آج, بھائی, جواب, جلد, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میر بھی کیا سادہ ہیں۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 28-11-10 05:59 PM |
| اب کتے بھی شاپنگ کرنے لگے ہیں۔ | وقاص احمد ضیاء | دلچسپ اور عجیب | 0 | 27-02-10 11:03 AM |
| کچھ اسلامی جذبات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 4 | 16-04-09 08:30 PM |
| انوکھی چٹانیں۔۔ | champion_pakistani | دلچسپ اور عجیب | 3 | 23-03-09 07:55 AM |
| ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔ | پیاسا | شعر و شاعری | 8 | 17-08-08 12:08 AM |