واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




عرض کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-11, 06:44 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عرض کیا ہے

عرض کیا ہے

عرض کیا ہے

کہ

خوشی کے لمحے کس قدر مختصر ہوتے ہیں فراز

ابھی پنکھا چلایا ہی تھا کہ پھر بجلی چلی گئی
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-06-11), فخر بٹ (24-06-11), کنعان (23-06-11), احمد نذیر (23-06-11), سامیہ بٹ (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 06:57 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکو احسان مند ہونا چاہیے واپڈہ والوں کا جو بار بار خوشی دیتے رہتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-06-11), فخر بٹ (24-06-11), کنعان (23-06-11), احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 07:16 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"فراز" پر ٹریکنگ ڈیوائس لگی ہوئی ھے
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (23-06-11), سیفی خان (24-06-11)
پرانا 23-06-11, 07:39 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا کُچھ ایسا ہی ہے جو بار بار پکرا جاتا ہت
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 24-06-11, 05:43 AM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو شکرکریں ہمارےسیا ست دانوں نے تو ہمیں کھبی خوشی نہیں دی واپڈا والے ہی دے دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 08:34 AM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں بہت ہی خوشی دیتے ہیں ۔ ۔ابھی رات کو 11 بجے بجلی گئی پھر 1:30 پہ آئی تو اتنی خوشی ہوئی کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

پھر 4 بجے گئی اور 6:30 پہ آئی تو اتنی خوشی ہوئی کہ ۔ ۔ ۔

پھر 7 بجے گئی اور 8 بجے آئی پھر اتنی خوشی ہوئی کہ ۔ ۔ ۔ ۔

پھر 9 بجے جائئے گی اور 11 بجے آئے گی پھر اتنی خوشی ہو گی کہ ۔ ۔ ۔

پھر 1 بجے جائے گی اور 4 بجے آئے گی پھر اتنی خوشی ہو گی کہ ۔ ۔ ۔

پھر 8 بجے جائے گی اور 9 یا 10 بجے آئے گی پھر اتنی خوشی ہو گی کہ ۔ ۔

پھر 11 بجے جائے گی اور 1 بجے آئے گی پھر اتنی خوشی ہو گی کہ ۔ ۔ ۔

۔ ۔ ۔ ۔ اتنیاں خوشیاں دیتے ہیں یہ ۔ ۔ ۔ ۔

واپڈا ۔ ۔ ۔ زندہ باد
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
mad, ہونا, ہوتے, فراز, کس, ھے, پنکھا, ڈیوائس, والوں, قدر, لگی, لمحے, چلی, چلایا, چاہیے, مند, مختصر, آپکو, احسان, بار, بجلی, خوشی, دی, رہتے, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger