واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




عزم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-11, 04:22 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عزم

عزم

اوراد و وظائف کا میں یوں دور کروں گا
1 بیوی ہے پہلے میری 3 اور کروں گا

ہر صوبے سے لاؤں گا دولہن اپنے لئے میں
اس عزم کی تکمیل بھی فی الفور کروں گا

اے میرے وطن میں تیری یکجہتی کی خاطر
چاروں کو اکٹھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لاہور کروں گا

پہلی نے نہ دی اگر اس کی اجازت
اس سے بھی تعلق پہ ذرا غور کروں گا

سلمان گیلانی
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-06-11), فیصل ناصر (14-06-11), فخر بٹ (14-06-11), حسن قادری (14-06-11), شھزادباجوہ (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:12 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ایک ھی کافی ہےاب تو پو چھتے ھیں بیوی بڑی کہ پھینس
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-11), شھزادباجوہ (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:23 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 05:30 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائے دکھیوں کی محفل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دوسری شادی کےمخالف ہاتھ اٹھائیں ذرا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 05:35 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں دوسرے شادی کا مخالف ہوں
بندہ 4 تو پوری کرے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 06:06 PM   #6
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کو شش کرئے ضرور کامیاب ہو جائے گے
انشاءاللہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 07:56 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
جناب ایک ھی کافی ہےاب تو پو چھتے ھیں بیوی بڑی کہ پھینس
لگتا ہے آپ کا بڑا تجربہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ لگدا اے کہ تسی وی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 09:21 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,877
شکریہ: 1,115
56 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
جناب ایک ھی کافی ہےاب تو پو چھتے ھیں بیوی بڑی کہ پھینس
یہ تجربہ اتنا بھی برا نہیں۔
شھزادباجوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شھزادباجوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 10:10 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شھزادباجوہ مراسلہ دیکھیں
یہ تجربہ اتنا بھی برا نہیں۔
تے فیر تسی کدوں کر رے او ۔ ۔ ۔ ۔ اے تجربہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (15-06-11)
جواب

Tags
color, green, کروں, گیلانی, پہلے, ھیں, یکجہتی, یوں, وطن, وظائف, لاہور, اکٹھا, اپنے, الفور, بیوی, تکمیل, تعلق, دکھ, دی, دولہن, دور, ذرا, عزم, غور, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کی تقدیر سنوارنے کیلئے ایک نئے عزم کی ضرورت ہے جاویداسد خبریں 5 11-11-10 05:42 PM
عزم ۔۔۔۔!! ARHAM شعر و شاعری 4 10-02-10 05:31 PM
عزم بلند ابن آدم عمومی بحث 1 03-09-09 12:39 AM
عزم ، مسلسل محنت اور منزل پاکستانی اپکے کالم 4 17-03-09 09:11 PM
عزم ، مسلسل محنت اور منزل سیپ پاک۔نیٹ پراجیکٹس 2 21-01-09 08:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger