واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




عشق کا اظہار بھی کیا چیز ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 11:50 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عشق کا اظہار بھی کیا چیز ہے

عشق کا اظہار بھی کیا چیز ہے

عشق کا اظہار بھی کیا چیز ہے
بے تحاشہ مار بھی کیا چیز ہے

ہو گئے چودہ طبق روشن میرے
یار کا دیدار بھی کیا چیز ہے

میان سے باہر کبھی نکلی نہیں
آپ کی تلوار بھی کیا چیز ہے

چیخنے لگتا ہے مجھ کو دیکھ کر
ان کا برخوردار بھی کیا چیز ہے

یہ بنا دھکے کبھی چلتی نہیں
اپنی موٹر کار بھی کیا چیز ہے

وہ نہ جیتا ہے نہ مرتا ہے غریب
آپ کا بیمار بھی کیا چیز ہے

وہ سمجھتا ہی نہیں دل کی زباں
یار اپنا یار بھی کیا چیز ہے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جہیز اچھی زندگی کی بنیاد؟؟؟ ام طلحہ عائلی زندگی 9 20-03-10 06:43 PM
ماں بھی کیا چیز ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 2 15-03-10 02:11 PM
ایک انگریز (جوتھوڑی اردو بھی جانتا تھا) لاہور آیا The Great قہقہے ہی قہقے 2 17-10-09 09:06 AM
عمران خان کو چیئرمین پی سی بی بنایا جائے،رمیز راجا تفسیر حیدر کرکٹ 8 17-09-08 11:33 PM
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بھی خطرے میں پڑ گئی تفسیر حیدر کرکٹ 0 01-08-08 04:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger