واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




عشق کا دریا ایسا گہرا جیسے منگلا ڈیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-09, 04:00 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عشق کا دریا ایسا گہرا جیسے منگلا ڈیم

عشق کا دریا ایسا گہرا جیسے منگلا ڈیم

عشق کا دریا ایسا گہرا جیسے منگلا ڈیم
اِس میدان میں مجنوں جی نے پائی بڑی ہے فیم

عشق و سیاست یکساں دونوں اِن میں فرق نہ کوئی
ہر یِک کا یہ روگ نہیں ہے کھیلے ایسی گیم

چارو جانب دیکھیں ہم تو بدیوں کا گہراؤ
اِس کو ہم سمجھ نہ پائے “وئیر فرام اِٹ کیم“

منزل تک بھی پہنچ نہ پائے اِس دور میں ہیر اور رانجھا
انگ میں تو بھنگ پڑ جاتی ہے جب آ جائے قید و لیم
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قید, سیاست, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
ہوجن تائو جیسا رویہ - جاوید چودھری ابو عمار اپکے کالم 4 16-07-09 04:01 PM
ایسا بھی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ وسیم عمومی بحث 1 23-04-09 12:01 AM
کالا باغ ڈیم جیسا ایک اور تنازع شیخ ہمدان سیاست 0 02-07-08 08:21 PM
کیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلےکیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger