واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




غم کیا کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 01:12 AM   #1
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile غم کیا کریں

غم کیا کریں

جانے والی چیز کا غم کیا کریں
برق ہے مثلِ صنم ہم کیا کریں
دے نہ دشمن کو بھی نزلہ اے خدا
آ گیا ہے ناک میں دم کیا کریں
آپ کے بیمار جائیں اب کہاں
مولوی کرتا نہیں دم کیا کریں
نرخ سن کر پیاز کے بازار میں
ہوگئی ہر آنکھ پُرنم کیا کریں
ہے کرم عاصی کہ آتا ہی نہیں
آپ کے اشعار میں دم کیا کریں
مرزا عاصی اختر
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (17-06-11)
جواب

Tags
color, red, size, کرم, کرتا, پیاز, والی, چیز, ناک, مثلِ, آنکھ, آتا, اختر, اشعار, بیمار, بازار, جانے, جائیں, دشمن, غم, صنم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger