واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




::: فائدہ - حاجی لق لق :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-08, 10:48 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,891
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: فائدہ - حاجی لق لق :::

::: فائدہ - حاجی لق لق :::

::: فائدہ :::
کیا ان کو حال دل سنا نے سے فائدہ
ہو گا تو ہو گا نوٹ دکھانے سے فائدہ
دل گم ہے اپنا، چور کا لیکن پتہ نہیں
عاشق کو کیا پولیس کے تھانے سے فائدہ
اب بھی وہ کہہ رہے ہیں کہ میرے بزرگ ہو
کچھ بھی ہوا نہ شیو کرانے سے فائدہ
جو نیچے جیب کے ہے مری جاں اسے چرا
عاشق کا فاؤنٹین چرانے سے فائدہ
لق لق زمانہ ہم سے اٹھاتا ہے فائدے
ہم نے نہ کچھ اٹھایا زمانے سے فائدہ

::: حاجی لق لق :::
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-08, 10:58 AM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: فائدہ - حاجی لق لق :::

اسلام علیکم!
واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت ہنسی آرہی ہے
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-08, 11:08 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: فائدہ - حاجی لق لق :::

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, چور, اسلام, جواب, حال, دل, زمانہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger