|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,891
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
::: فٹا فٹ :::
خواہش ہو اگر تیری کہ ہو کام فٹا فٹ اے دوست مری میز پہ رکھ دام فٹا فٹ دولت بھی عجب چیز ہے اس دور میں بھیا محبوب بھی آتا ہے لب بام فٹا فٹ جو یار کی فرمائشیں پوری نہیں کرتے وہ عشق میں ہو جاتے ہیں ناکام فٹا فٹ گفتار کے غازی ہو تو بن سکتے ہو لیڈر تقریروں سے پبلک کو کرو رام فٹا فٹ کھانے میں نمک کم ہو کہ وہ مرچ زیادہ میں گھر میں مچا دیتا ہوں کہرام فٹا فٹ عید آئی کہ آئی ہے مری شامتِ اعمال ہر شخص طلب کرتا ہے انعام فٹا فٹ تنقید تو کرتے ہو ضیاء یہ بھی سمجھ لو ہو جاؤ گے تم شہر میں بدنام فٹا فٹ ::: ضیاء الحق قاسمی ::: |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| انعام, دوست, شہر, شخص, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|