واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




فٹا فٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 10:06 AM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فٹا فٹ

فٹا فٹ

فٹا فٹ
خواہش ہو اگر تیری کہ ہو کام فٹا فٹ
اے دوست مری میز پہ رکھ دام فٹا فٹ
دولت بھی عجب چیز ہے اس دور میں بھیا
محبوب بھی آتا ہے لب بام فٹا فٹ
جو یار کی فرمائشیں پوری نہیں کرتے
وہ عشق میں ہو جاتے ہیں ناکام فٹا فٹ
گفتار کے غازی ہو تو بن سکتے ہو لیڈر
تقریروں سے پبلک کو کرو رام فٹا فٹ
کھانے میں نمک کم ہو کہ وہ مرچ زیادہ
میں گھر میں مچا دیتا ہوں کہرام فٹا فٹ
عید آئی کہ آئی ہے مری شامتِ اعمال
ہر شخص طلب کرتا ہے انعام فٹا فٹ
تنقید تو کرتے ہو ضیاء یہ بھی سمجھ لو
ہو جاؤ گے تم شہر میں بدنام فٹا فٹ
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-07, 09:54 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فٹا فٹ

جو یار کی فرمائشیں پوری نہیں کرتے
وہ عشق میں ہو جاتے ہیں ناکام فٹا فٹ


بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, انعام, دوست, شہر, شخص, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger