|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زرا ان فیشنی لڑکیوں کا سنگھار دیکھو
ان کے نیل دیکھو نیل کی دھار دیکھو کندھوں سے اترتی کرتی کو چھوڑو گھٹنوں سے اونچی شلوار دیکھو دو تولے کا دوپٹہ گلے میں ھے کرتی ھے شرافت کا پرچار دیکھو یونی میں ملنے آ جائیں چاچے مامے کا بن کر ان آرٹی فیشل کزنوں کی بھرمار دیکھو پہلے بنتی ھیں دوست بڑے شوق سے پھر کرتی ھیں ذلیل و خوار دیکھو ھر وقت وہ ساتھ لیئے پھرتی ھیں میک اپ کے معتدد اوزار دیکھو کوئ مرعوب نہ ھوگا ان سے اےزی اگر تم ان کے میک اپ اتار دیکھو |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |