واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری

قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-08, 08:31 PM   #1
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

دوست کو چاھئے تھا اپنے جیسا ایک بکرا
منڈی لینے پہنچے، ھم قربانی کا ایک بکرا

ایک بالکل وھی جو کل اپنے لئے خریدا تھا
وہاں پر دیکھا کچھ دیکھا بھالا سا ایک بکرا

گھر پر تو اسے صبح ھی باندھ کر آیا تھا
کیسے وہ فلمی ڈبل رول ھوگیا ایک بکرا

دانت دیکھے کھال دیکھی، بال بھی دیکھے
رنگ بھی دیکھا بالکل ھی ویسا ایک بکرا

حیران تو تھا دام تو اس نے بہت کم لگایا
اپنے گھرجیسا مگر طے ھوا سستا ایک بکرا

گھر پر دوست کے جو چھوڑ آئے اس بکرے کو
اپنے گھر جو دیکھا وہاں نہ پایا اپنا ایک بکرا

بکرا بک گیا دو بار، کیا ظلم ھے دیکھو یار
دوسری بار بھی اپنا، وہی خریدا ایک بکرا
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-08), وجی (03-12-08), چیتا چالباز (11-12-08), نویدظفرکیانی (05-11-10), نورالدین (02-11-10), محمدعدنان (07-01-09), ام طلحہ (02-12-08), ابن جلال (03-12-08), جیدی (07-12-08), راجہ اکرام (02-11-10), شاہ جی 90 (01-11-10), طارق راحیل (04-12-08), عبدالقدوس (03-12-08)
پرانا 02-12-08, 04:34 AM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

اگر بکرے کی قربانی کی خواہش دل میں پلتی ہے
گرانی کی چھری انسان کی گردن پہ چلتی ہے
کہا اک بکرے والے نے یہاں یہ ہوپ کافی ہے
کراچی میں کمانے کے لئے اسکوپ کافی ہے
ہم آہندہ برس بھی شان و شوکت سے گزاریں گے
کہ ہم اس شہر کے بکروں کی ایسی کھال اتاریں گے
اب انسانوں میں بھی مل جائیں گے کچھ بیش و کم بکرے
یہاں تاجر قصائی ہو گئے ہیں اور ہم بکرے
ہماری قوم کا ہر فرد قربانی کا بکرا ہے
یہاں عورت کے ہاتھوں مرد قربانی کا بکرا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-11-10), ام طلحہ (02-12-08), راجہ اکرام (02-11-10), شاہ جی 90 (01-11-10), طارق راحیل (04-12-08), عبدالقدوس (03-12-08), عبدالرحمن سید (02-12-08)
پرانا 02-12-08, 11:28 AM   #3
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

چاروں طرف دیکھو، باغ میں لگے پھرنے بکرے
داڑھی میں کچھ بن داڑھی لگے میمنے بکرے

اپنی کھال میں رھتے نہیں اب یہ عالم ھے
کھال ایک دوسرے کی وہ لگے کھینچنے بکرے

گھاس پھوس سے، کبھی کرلیتے تھے گزارا
اب دل بھرتا نہیں، بوٹیاں لگے نوچنے بکرے

گریبان میں اپنے وہ، جھانکتے نہیں کبھی
دوسروں کے بال کی کھال لگے دیکھنے بکرے

کب تک چلتی ان کی، اجارہ داری بے پرکی
قصائی کو دیکھ کر، دیکھو لگے اچھلنے بکرے
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-08), نورالدین (02-11-10), ابن جلال (03-12-08), جیدی (07-12-08), شاہ جی 90 (01-11-10), طارق راحیل (04-12-08)
پرانا 02-12-08, 01:46 PM   #4
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

عبدالرحمن سید
جواب نہیں ! بہت مزہ دیا
شکریہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (01-11-10), عبدالرحمن سید (06-12-08)
پرانا 02-12-08, 03:15 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اگر بکرے کی قربانی کی خواہش دل میں پلتی ہے
گرانی کی چھری انسان کی گردن پہ چلتی ہے
کہا اک بکرے والے نے یہاں یہ ہوپ کافی ہے
کراچی میں کمانے کے لئے اسکوپ کافی ہے
ہم آہندہ برس بھی شان و شوکت سے گزاریں گے
کہ ہم اس شہر کے بکروں کی ایسی کھال اتاریں گے
اب انسانوں میں بھی مل جائیں گے کچھ بیش و کم بکرے
یہاں تاجر قصائی ہو گئے ہیں اور ہم بکرے
ہماری قوم کا ہر فرد قربانی کا بکرا ہے
یہاں عورت کے ہاتھوں مرد قربانی کا بکرا ہے
مار کھاؤ گے فیصل بھائی
عبد الرحمٰن بھائی بہت اچھے۔
ویسے آئندہ بکرے کے سینگ پر نام لکھ دیجئے گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-12-08), ابن جلال (03-12-08), راجہ اکرام (02-11-10), شاہ جی 90 (01-11-10), طارق راحیل (04-12-08), عبدالقدوس (03-12-08), عبدالرحمن سید (06-12-08)
پرانا 03-12-08, 02:14 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

طلحہ کی امی یہ نام کیوں change کرلیا
اب آپکے نام کی عادت ہوگئی تھی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-12-08), شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 03-12-08, 02:18 PM   #7
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
مار کھاؤ گے فیصل بھائی
۔
ہائیں‌
بلاؤں ابھی اُن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 04-12-08, 07:35 AM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

بھت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-12-08), شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 04-12-08, 09:05 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
طلحہ کی امی یہ نام کیوں change کرلیا
اب آپکے نام کی عادت ہوگئی تھی
بس سب بھائی بھائی کرتے رہتے تھے عجیب لگتا تھا۔ میں نے سوچا کوئی یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ خاتون کو اس عمر میں نیٹ پر لڑکا بن کر بیوقوف بنانے کا شوق ہو رہا ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-12-08), شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 04-12-08, 09:07 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ہائیں‌
بلاؤں ابھی اُن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں اور مار کھانی ہے کیا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-12-08), شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 06-12-08, 03:47 AM   #11
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کیوں اور مار کھانی ہے کیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 06-12-08, 07:35 PM   #12
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
مار کھاؤ گے فیصل بھائی
عبد الرحمٰن بھائی بہت اچھے۔
ویسے آئندہ بکرے کے سینگ پر نام لکھ دیجئے گا۔
بہت شکریہ ام طلحہ جی،!!!!!
بکرے کے سینگ پر کس کا نام لکھ دوں،!!!!! کیا یہ مجھے کہہ رھی ھیں یا فیصل بھائی کو،!!!!! کون قصوروار ھے،؟؟؟؟؟؟
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-12-08), شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 07-12-08, 10:41 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

واہ کیا بات ھے بکرے کی
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
جیدی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 11-12-08, 10:22 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالرحمن سید مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ ام طلحہ جی،!!!!!
بکرے کے سینگ پر کس کا نام لکھ دوں،!!!!! کیا یہ مجھے کہہ رھی ھیں یا فیصل بھائی کو،!!!!! کون قصوروار ھے،؟؟؟؟؟؟
ارے! قصور کا کس نے کہا۔
میں تو مشورہ دے رہی تھی تاکہ آئندہ آپکا بکرا آپ کے دوست خرید کر نہ لے جائیں۔ اور بکرا آپکا ہے نام بھی تو آپکا ہی لکھا جائے گا نا! کیوں عبد الرحمٰن بھائی ہے نا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-12-08), شاہ جی 90 (01-11-10), عبدالرحمن سید (01-11-10)
پرانا 07-01-09, 08:09 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قربانی کا ایک بکرا ،!!!!!!!!

بہت خوب جناب ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-11-10)
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے،, کمر, کس, پسند, نام, مہنگائی, انسان, اتنی, بھائی, جواب, جائے, حضرات, دی, دیکھ, دیکھو, دوست, دے, دل, دستور, شہر, عورت, عالم, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger