واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 12:37 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی

محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی

محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی
لمبی جب مسافت ہوتی تبھی تو پیاس ہوتی
سنا سنا کر قصہ عشق مجھ کو بیمار کر دیا
ایسی بھی کیا مجبوری کھانے کو صرف گھاس ہوتی
چلو چھوڑو پرانی کہانی کو نیا ٹائٹل دیتے ہیں
پہننے کو جو رہ گئی لنگی کہنے کو کبھی لباس ہوتی
اپنی ہی قسمت کا روتا تو قصوروار ہوا
اسی غلطی کا ہے خمیازہ کہ تنگ افلاس ہوتی
قرضدار بھی تو اب تو کرایہ دار بھی تو
کاش کھیل کی طرح محبت میں بھی ٹاس ہوتی
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قصہ, محبت, دل, روتا, عشق, غلطی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں راجہ اکرام شعر و شاعری 10 02-03-12 10:56 PM
میں تو ہوں اک سیپ کا موتی سیپ میری ڈائری 3 05-02-11 01:33 PM
عدالتیں نہ ہوتی تو پولیس عوام کو تباہ کرکے رکھ دیتی ALI-OAD خبریں 3 04-12-10 08:18 PM
سچ تو یہ ہے کہ مجھے جھوٹ کی عادت ہوتی عبدالقدوس اقبال عظیم 2 01-12-10 05:39 PM
اگر روم آج جلتا تو خبر کیا ہوتی ؟ بزم خیال عمومی بحث 4 04-01-10 05:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger