واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-04-08, 11:16 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,152
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

گرانی کر نہ سکی تھی جو رام مرغی کو
ترس گئے تھے ہمارے عوام مرغی کو

لگا سکا تھا، نہ کوئی لگام مرغی کو
کیاہے "برڈ فلو"‌نے اب عام مرغی کو

اسی کے دم سے ہیں‌مطبخ کی رونقیں ساری
ملا ہے ارفع و اعلٰی مقام مرغی کو

ہیں‌ایک ہم کہ جو انڈے بھی چھو نہیں‌سکتے
ہیں‌ایک وہ کہ تلیں‌ صبح شام مرغی کو

پروں نے، کلغی نے اور مل ملا کے پنجوں نے
کلو بنا دیا چھے سو گرا م مرغی کو

چکن پلاو، چکن سوپ اور چکن برگر
پکائیں‌جس طرح اب چاہیں‌خام مرغی کو

چکن کے کپڑے پہن کر وہ خوب اترائیں
ملا نہ ایسا کبھی احتشام مرغی کو

یونہی تو کہتے نہیں‌ہم کو ملت بیضا
اڑا کے انڈے، کریں‌ہم سلام مرغی کو

لڑے جو خوان پہ آپس میں‌آج دو ملا
سنا ہے کرگئے وہ حرام مرغی کو

ٹھہر کے آج ذرا تو مزاج "شیور" دیکھ
لگا نہ ہاتھ یوں‌نازک خرام مرغی کو

سناوں گا یہ غزل آج جا کے دڑبے میں
پسند آئے گا میرا کلام مرغی کو

شکم زدوں کے ہے لب پہ یہی دعا مظہر
سدا یونہی رہے نزلہ زکام مرغی کو
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 12:13 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

واہ جناب لگتا ہے کہ خرم اور مرغی آمنے سامنے ہیں کیا انداز ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 01:18 PM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

السلام علیکم!
بھائی عمدہ شیئرنگ ہے۔مزید ایسی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 08:17 PM   #4
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

بیل اور اونٹ کا زمانہ گیا
ابھی سے دو لگام مرغی کو
اسکے شوہر کو بھی ککڑ نہ کہو
اور دو نیا نام مرغی کو۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (30-04-08)
پرانا 30-04-08, 06:57 AM   #5
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,152
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

الیاس بھائی بہت اچھا ذوق ہے جناب، مزید انتظار ہے آپ کی محبت کا۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (25-05-08)
پرانا 01-05-08, 12:09 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

اچھا ھے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 12:39 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس)

واہ جی واہ کیا بات ہے بھائی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, محبت, بھائی, جواب, خرم, دعا, زمانہ, شام, غزل, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلو کی مرغی زارا بچوں کا پاک نیٹ 1 12-02-11 11:54 AM
مرغے کی کلغی پر کیا ہے؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 45 28-01-09 03:19 AM
مرغی مرغا محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 2 11-09-08 08:16 PM
نیک مُرغی وسیم قہقہے ہی قہقے 9 30-07-08 11:56 AM
باغی انسان میاں شاہد جوش 0 05-07-08 12:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger