واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




مس کال مار دینا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 12:59 AM   #1
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile مس کال مار دینا

مس کال مار دینا

اکڑے دکان دار تو مس کال مار دینا
سودا نہ دے ادھار ، تو مس کال مارنا
خط جوں ہی لے وہ نار تو مس کال مارنا
تنخواہ برف خانے سے لے کر ہی لوٹنا
اکڑے جو وہ چمار تو مس کال مارنا
نزدیک ہے مکان مرا شادی ہال سے
جوں ہی ہو لُوٹ مار تو مس کال مارنا
کیا جانیں کب اٹھائیں جنازہ وہ دفن کو
میّت اٹھے جو یار تو مس کال مارنا
امجد انصاری
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), ھارون اعظم (17-06-11), اویسی (17-06-11), حیدر (17-06-11), عادل جی (08-07-11)
پرانا 17-06-11, 02:00 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ہےلیکن میرےخیال میں چنددن پہلےکسی نےشئرکی ہے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), اویسی (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 10:37 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
اچھی ہےلیکن میرےخیال میں چنددن پہلےکسی نےشئرکی ہے
پتہ چل جائے کس نے کی تھی
پہلے شئیر تو مس کال مار دینا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, purple, size, ہال, کال, لوٹنا, لے, مکان, مار, مرا, مس, اٹھے, اٹھائیں, انصاری, ادھار, برف, جوں, جنازہ, جانیں, خانے, دفن, دکان, دینا, دے, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger