واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




مچھر کا الٹی میٹم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-11, 06:52 AM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مچھر کا الٹی میٹم

مچھر کا الٹی میٹم

بلدیہ والوں سے اب کیا بحث میں سر ماریے
بلدیہ والے یہ کھتے ھین کہ مچھر ماریے
کھتا پھرتا ھے یہ مچھر مار کر تم دیکھ لو
میرا طوفاں دم بہ دم دریا بہ دریا جو بہ جو
تیرا ٹائی فون مجھ کو ختم کر سکتا نھیں
میں تو ایک فنکار ھوں فنکار مر سکتا نھیں
مجھ سے کیوں ڈرتا ھے میرے ھاتھ میں خنجر نھیں
قاتل انسا ں تو خو د ا نسا ں ھے مچھر نھین
سیٹھ جی تیرا لہو چوسیں تو خوش ھوتا ھے تو
میں بھی چکھ لیتا ھوں تھوڑا سا تو کیوں روتا ھے تو
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-07-11), ھارون اعظم (24-07-11), محمد یاسرعلی (20-07-11), مرزا عامر (20-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر Rehan (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 09:49 AM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سیٹھ جی تیرا لہو چوسیں تو خوش ھوتا ھے تو
میں بھی چکھ لیتا ھوں تھوڑا سا تو کیوں روتا ھے تو
سیٹھ جی کیا! مچھر کیا ! اب تو اوپر سے لیکر نیچے تک ہر ایک دانت تیز کئے بیٹھا ہے۔ ایک دوسرے کا خون پینے کے لئے۔کھال تک اتار لینے کے لئے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (20-07-11), ھارون اعظم (24-07-11), محمد یاسرعلی (20-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11), حسن قادری (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 10:53 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مچھر تو شاید پھر کسی سپرے سے مر جاے گا
مگر انسانوں میں یہ اپنی فطرت چھوڑ جاے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-07-11), احمد نذیر (20-07-11), حسن قادری (20-07-11)
جواب

Tags
فون, فنکار, کھتے, ٹائی, پھرتا, ھوں, ھوتا, ھے, والوں, قاتل, لہو, لیتا, مر, الٹی, بہ, بلدیہ, بحث, تھوڑا, تیرا, خو, خوش, ختم, دیکھ, دریا, روتا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملٹی لیول مارکیٹنگ MLM کی شرعی حیثیت راجہ اکرام تجارتی زندگی 25 01-03-12 05:24 PM
امریکی مڈٹرم الیکشن میں حکمران ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست گلاب خان خبریں 0 04-11-10 06:15 AM
ایٹمی بٹن صدر کو منتقل، جوہری اثاثوں کی فول پروف سیکورٹی ممکن ہوگئی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:58 AM
ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ:ہمارے بولردنیا کی بڑی سے بڑی بیٹنگ لائن تباہ کر سکتے ہیں ،شعیب خرم شہزاد خرم کرکٹ 2 07-08-07 02:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger