|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
اس سے پہلے کہ گھر کے پردوں سے، کاچھا ۔ پتلوں کوئی سِلوا لوں اس سے پہلے کہ تجھ کو دل دے کے، تیرے کوچے میں خود کو پِٹوا لوں اس سے پہلے کہ تیری فرقت میں، خود کشی کی سکیم اپنا لوں اس سے پہلے کہ اک تیری خاطر، نام پگلوں میں اپنا لکھوا لوں میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا اس سے پہلے کہ وہ عُدو کم بخت، تیرے گھر جا کے چغلیاں کھائے اس سے پہلے کہ دیں رپٹ جا کر ، تیرے میرے " شریف ہمسائے" اس سے پہلے کہ تیری فرمائش ، مجھ سے چوری کے جرم کروائے اس سے پہلے کہ موٹا تھانیدار ، مرغ تھانے میں مجھ کو بنوائے میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا تجھ کو آگاہ کیوں نہ کر ڈالوں، اپنے اس انتظام سے پہلے مشورہ بھی تمھی سے کرنا ہے ، اپنی مرگِ حرام سے پہلے کوئی ایسی ٹرین بتلا دے، جائے جو تیز گام سے پہلے آج تجھ سے یہ " ڈیٹ " بھگتا کر ، کل کسی وقت شام سے پہلے میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| جرم, دل, شہر, شام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جب مشرف کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں تھے، | تانیہ رحمان ستارہ | گپ شپ | 3 | 25-10-08 01:46 AM |
| میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 07-08-08 06:47 PM |
| میں تیرا شہر چھوڑجاوں گا | The Great | شعر و شاعری | 5 | 28-06-08 04:10 PM |
| نیوی وار کالج بم دھماکے کے سلسلے میں پولیس نے ان آٹھ افراد کو شامل تفتیش کر لیا | وجدان | خبریں | 0 | 06-03-08 06:47 AM |
| نوازشریف کی واپسی، مفاہمت آرڈیننس کا نتیجہ ہے،انتخابی میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہتے،بے نظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 08:12 AM |