واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




واپڈا والوں سے محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-11, 08:23 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default واپڈا والوں سے محبت

واپڈا والوں سے محبت

واپڈا والوں سے ہمیں اتنی محبت ہے فراز


ظالم اگر روٹھ جائیں تو ہمیں ” نیند نہیں آتی !
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-05-11)
پرانا 13-05-11, 08:38 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکل انکا روٹھنا کُچھ کم ہو گیا ہے ویسے۔
لگتا ہے کہ نوٹ لگ گئے ہیں دو مئی کے بعد
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), سیفی خان (13-05-11)
پرانا 13-05-11, 08:44 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آجکل انکا روٹھنا کُچھ کم ہو گیا ہے ویسے۔
لگتا ہے کہ نوٹ لگ گئے ہیں دو مئی کے بعد
گاؤں میں تو اب بھی 14 گھنٹے جاتی ہے

7 جاگتے ہوؤئے 7 سونے کے بعد ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), حیدر (13-05-11)
پرانا 13-05-11, 09:25 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اس کا جانا کم ہو گیا نا۔ پہلے 18 سے بیس گھنٹے تک جاتی تھی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-05-11)
پرانا 13-05-11, 10:32 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
تو اس کا جانا کم ہو گیا نا۔ پہلے 18 سے بیس گھنٹے تک جاتی تھی

یہ کمی بھی کیا خاک کمی ہے جاناں

رات کو ڈاکٹر دن میں نرسیں ہیں جاناں

اب کے بار تو موسپل بھی نقلی ہے شاید

جتنا بھی لگا لو پھر بھی کان میں آتی ہے صدا جاناں

واپڈا والوں سے کہو کچھ رحم کریں ہم پر

گرمی اور مچھر سے نکلا جائے دم ہر دم جاناں

میں شاعر تو نہیں ہوں مگر پھر بھی جوڑ دیئے ” سیفی “

اسے غم بجلی کہوں غم گرمی یا غم مچھر جاناں

Last edited by سیفی خان; 13-05-11 at 11:01 AM.
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), سام (13-05-11), شہزاد باجوہ (13-05-11)
پرانا 13-05-11, 04:56 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 4
کمائي: 225
شکریہ: 4
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب ۔ ۔ ۔ اچھی لکھی ہے آپ نے
شہزاد باجوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شہزاد باجوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (13-05-11)
پرانا 13-05-11, 04:59 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ باجوہ صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ لگتا ہے یہ صرف آپ کو ہی سمجھ آئی ہے ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-05-11)
جواب

Tags
mad, quote, کم, گھنٹے, پہلے, واپڈا, والوں, لگا, لو, نیند, نوٹ, مئی, محبت, آتی, آجکل, انکا, اتنی, بار, جاگتے, جائیں, جائے, جاتی, حیدر, غم, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
دھنک دھنک مری پوروں وسیم پروین شاکر 0 19-01-09 09:51 PM
پارلیمنٹ نے 5 سال کےلئے انتخاب کیا آئینی ذمہ داریاں پوری کروں گا ---- مشرف محمدعدنان خبریں 0 29-04-08 07:19 AM
’ججوں کے بحالی معاہدہ بھوربن کے مطابق‘ محمدعدنان خبریں 0 22-04-08 12:11 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger