واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




وعدوں کے بعد “وعدہ معافوں“ کا دور ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-09, 09:30 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وعدوں کے بعد “وعدہ معافوں“ کا دور ہے

وعدوں کے بعد “وعدہ معافوں“ کا دور ہے

وعدوں کے بعد “وعدہ معافوں“ کا دور ہے
مضمون کا نہیں یہ لفافوں کا دور ہے
ایک پنش ہے کہ اپنی جگہ پر ُرکی ہوئی
حالانکہ ہر طرف یہ اضافوں کا دور ہے

--------------------------------------------------------

وہ آخر اپنے گھر کا ہو گیا نا!
کلیجہ سب کا ٹھنڈا ہو گیا نا!
کہا تھا دوستی اتنوں سے مت رکھ
بوقتِ عقد پھڈا ہو گیا نا!

-------------------------------------------------------

وہ ڈگری کی بجائے “میم“ لے کے لوٹ آیا
ملا تھا داخلہ جس کو سمندر پار کالج میں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 10:21 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت اچھے گریٹ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-09, 10:38 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت اچھے گریٹ بھائی
شکریہ آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, بھائی, عقد, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مُلکوں اور شہروں‌کے نام میاں شاہد گپ شپ 727 24-04-12 06:52 AM
گزشتہ 6 موضوعات درج ذیل کتابوں سے حوالے نورالدین علوم حدیث 0 25-02-10 11:45 AM
’’ اب وزیروں سے فاصلے پر ہی رہتی ہوں‘‘ کشمالہ طارق کا صحافیوں کو جواب ابن جلال خبریں 0 15-04-08 06:35 PM
وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:01 PM
جنوری کو حکمرانوں کے شفاف انتخابات کے آخری وعدے کا امتحان ہوگا،بینظیر بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger