واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-09, 09:33 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی

وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی

وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی
وہ بے باکانہ آتی تھی ، وہ بے باکانہ پڑھتی تھی
وہ لڑکی تھی مگر مضمون سب مردانی پڑھتی تھی
یہی کالج ہے وہ ہمدم جہاں سلطانہ پڑھتی تھی

----------------------------------------------------

وہ کاما ڈال رہی ہے کہیں، نہ فُل اسٹاپ
نہیں جو کرتی تھی مجھے سے کلام پہلے روز
جسے کنیز بنانے کا عزم رکھتا تھا
مجھے بنا لیا اُس کے غلام پہلے روز

----------------------------------------------------

ورنہ مجھے بھی چھوٹا سمجھتے تمام لوگ
صد شکر اپنے حلقے کا ممبر نہیں ہوں میں
دولت کی ریل پیل ہے اب گھر میں اس لئے
کسٹم کا اک کلرک ہوں ٹیچر نہیں ہوں میں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 10:20 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت اچھے گریٹ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کلام, کلرک, کالج, لڑکی, بھائی, عزم, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
وہ مجھ سے پوچھتی تھی شیراز احمد شاعری اور مصوری 6 12-01-11 10:59 PM
تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-09 08:23 PM
جہاں‌سلطانہ پڑھتی تھی پیاسا شعر و شاعری 0 01-07-08 10:55 AM
جہاں سلطانہ پڑھتی تھی چاچا کمال مزاحیہ شاعری 1 26-12-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger