واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




ٹھیک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 11:54 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹھیک

ٹھیک

ٹھیک

مالی حالت اپنی ٹھیک
اور ان کی جسمانی ٹھیک

ان کے دیکھے سے اپنی
ہوجائے بیماری ٹھیک

ہم کو بیوی سے یارو
اب لگتا ہے ٹی وی ٹھیک

خود کو تم سیدھا کر لو
دنیا ہوجائے گی ٹھیک

میرا ہر اک شعر غلط
غزلیں ان کی ساری ٹھیک

میرے پیار کے جادو سے
ہوجائے دیوانی ٹھیک

تجھ کو کر دے گی شانہ
اک دن تیری بیوی ٹھیک
(اقبال شانہ)
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
بیوی, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معاشرے کے ٹھیکیدار یاسر عمران مرزا اپکے کالم 7 12-01-11 06:39 PM
کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟ محمدخلیل دلچسپ اور عجیب 4 10-02-10 08:47 PM
ہم نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- اوریا مقبول جان ھارون اعظم اپکے کالم 0 06-02-10 05:32 PM
نام کو ٹھیک کیا جائے عدنان دانی تجاویز اور شکایات 7 03-01-10 10:42 PM
ایک ٹھیکہ دار The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 03:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger