واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




پجیرو بھی کھڑی ہے اب تو ان کی کار کے پیچھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-09, 09:47 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پجیرو بھی کھڑی ہے اب تو ان کی کار کے پیچھے

پجیرو بھی کھڑی ہے اب تو ان کی کار کے پیچھے

پجیرو بھی کھڑی ہے اب تو ان کی کار کے پیچھے
عظیم الشان بنگلہ بھی ہے سبزہ زار کے پیچھے

کہاں جچتی ہے دیسی گھاس اب گھوڑوں کی نظر میں
کہ سرپٹ دوڑتے پھرتے ہیں وہ “سرکار“ کے پیچھے

عجب دیوار اک دیکھی ہے میں نے آج رستے میں
نہ کچھ دیوار کے آگے، نہ کچھ دیوار کے پیچھے

سرہانے سے یہ کیوں اٹھے، وہ دنیا سے نہیں اٹھا
مسیحا ہاتھ دھو کر پڑ گیا بیمار کے پیچھے

ہوا خواہانِ سرکاری تو بس پھرتے ہی رہتے ہیں
کوئی سرکار کے آگے، کوئی سرکار کے پیچھے

بڑے نمناک ہوتے ہیں اے انور قہقہے تیرے
کوئی دیوارِ گریہ ہے ترے اشعار کے پیچھے

انور مسعود
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (22-12-11)
پرانا 13-09-09, 10:15 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت اچھے گریٹ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-09, 10:59 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت اچھے گریٹ بھائی
شکریہ ایک ہی بات کا۔۔۔میری اور آپ کی بات کا۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, آج, اشعار, بھائی, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
تو نے چھیڑا تو یہ کچھ اور بکھر جائے گی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 24-06-08 09:46 AM
تکمیل ہے کلمے کی تو تکبیر کے پیچھے محمدعدنان شعر و شاعری 1 31-03-08 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger