|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پنجاب کے دیہات میں اردو
میں ماروں گا منع کر اس کو بے بے جمالا مجھ پہ تھوکیں سوٹتا ہے کیوں بجھاتے ہو دیا الفت کا پھوکاں مار کے چاہتا ہے دل مرا روواں میں کوکاں مار کے بہت سے روغنی ہیں نان اور شورا ہے ککڑ کا ارے الو دے پٹھے، حضر آکر تناول کر لگا ہے میز تے کھانا تکف کر نہ آچاچی مرا کہنا نہیں مندی تے جا کھسماں نو کھا چاچی ڈنگوری لے کے پے جا اس کو ابا مری بے بے نے چوچا مار سٹیا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|