واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




پنجاب کے دیہا ت میں اردو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-11, 11:59 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پنجاب کے دیہا ت میں اردو

پنجاب کے دیہا ت میں اردو

میں ماروں گا منع کر اس کو بے بے
جمالا مجھ پہ تھوکیں سُوٹتا ہے بے بے

کیوں بجھاتے ہو دیا الف کا پھوکاں مار کے
چاہتا ہے دل میرا میں روواں کُوکاں مار کے

بہت سے روغنی نان ہیں اور شورا ہے ککڑ کا
ارے الو دے پٹھے ما حضر آ کر تناول کر

لگا ہے میز تے کھانا تکف کر نا آ چاچی
مرا کہنا نہیں مندی تے جا کھسماں نوں کھا چاچی

راجہ مہدی علی خان
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), یاسر عمران مرزا (04-06-11), آبی ٹوکول (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 05:52 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے الو دے پٹھے ما حضر آ کر تناول کر

لگا ہے میز تے کھانا تکف کر نا آ چاچی
یہ دو مصرعے سمجھ نہیں آئے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-11, 06:07 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جے توانوں نہیں آئے تے سانوں کتھوں آن گئے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:37 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا۔ زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-11, 09:22 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کےچاروں صوبوں کی عوام کا تقابلی جائزہ لیتے ہوئے ایک باراستادمحترم مجاہدمنصوری صاحب نےبتایاتھاکہ حالات کےتحت بدل جانے کی صلاحیت سب سےزیادہ بنجابیوں میں اور سب سے کم سندھیوں میں ہے۔فائدہ کہ سندھی بھائیوں کاکلچر بہت حد تک سلامت ہے۔بدل جانےکافائدہ اپنی جگہ کہ فرد یا قومmain streamمیں رہتی ہےلیکن ایک چیز جو میں نےپنجابیوں میں پائی ہے وہ انکا اپنی زبان سےمتعلق””معذرت کے ساتھ““شرمندگی والا رویہ ہے۔پنجاب میں اب نوکرطبقہ بھی اپنے بچوں کےساتھ پنجابی نہیں بولتا۔آئرلینڈمیں اپنےقیام کےدوران میں نے پایاکہ باقی سب اپنی ماں بولی بچوں کو سکھا رہےہیں سوائےپنجابیوں کے۔آئرلینڈمیں پٹھان کافی تعداد میں ہیں وہ اپنے بچوں کےساتھ پختوبولتےہیں ۔سندھی ،سندھی زبان میں، یہاں تک کہ ایک سندھی سرائیکی سے ملاقات تھی وہ بھی بچوں کو مادری زبان ہی سکھا رہے تھے۔صرف پنجابی اپنےبچوں کےساتھ اردوبولتے ہیں ۔پنجابیوں کےبدل جانےکی صلاحیت ان کی ماں بولی کی راہ میں آرہی ہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-11, 09:23 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہرحال نظم بہت اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت کہ میں نے نظم کےشعبہ میں نثرلکھ دی سہواًایساہواہے۔

Last edited by سام; 04-06-11 at 11:02 PM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہا, کہنا, ککڑ, کھانا, پہ, پٹھے, پنجاب, نوں, مہدی, میز, مندی, منع, ما, الو, اردو, بے, تے, جے, حضر, خان, دے, دل, راجہ, سانوں, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger