|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلوگی گر میری جانِ جگر آہستہ آہستہ
سفر میں ہی رہوگی عمر بھر آہستہ آہستہ حقیقت یہ ہے ڈیڈی آپ کے ہیںآپ سے بہتر لگاتے ہیںوہ چانٹے گال پر آہستہ آہستہ مسلسل گھورتے رہنے کا ٹی وی یہ نتیجہ ہے ہماری ہو گئی دھندلی نظر آہستہ آہستہ اگر اک دوبین اچھی سی لے کر غور سے دیکھیں نظر آجائے گی ان کی کمر آہستہ آہستہ اگر میں آپ سے ملتا رہوں سنسان راتوں میں نکل جائے گا شیطانوں کا ڈر آہستہ آہستہ بخارِ عشق دونوں کو ہے لیکن فرق اتنا ہے اِدھر تیزی سے چڑھتا ہے اُدھر آہستہ آہستہ لگاتے رہنا کش سگریٹ کے شانہ بھول نہ جانا تمہیں بیمار پڑنا ہو اگر آہستہ آہستہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمر, نظر, عشق, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |