|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈیڈی انٹرنیٹ لگا دیں
ڈیڈی انٹرنیٹ لگا دیں دل کا کنیکشن ملا دیں ڈیڈی انٹرنیٹ لگا دیں مجھے آیا میل دوستوں کا کب لگے گا اتنا بتادیں ہوم ورک پورا ہوتا نہیں رات کو میں سوتا نہیں جب موڈ ہو پڑھائی کا ہوم ورک کوئی ہوتا نہیں نیٹ بھی ہے کمال چیز بس آتی ہو اگر چلانی کیز ویسے تو بہت ہے کام اس کے پر چیٹنگ پہ لگتی نہیں فیس آپ کہتے ہیں میں شور مچاؤنگا ٹرائی کریں میں ناراض نہ کر پاؤنگا میں گاڈ پرامس کرتا ہوں نیٹ آپ کے سونے کے بعد لگاؤنگا سہیلی نہیں میری، ہاں دوست ہی ہوتے ہیں وہ سارے کے سارے اسکول میں ہی سوتے ہیں رات گذرتی ہے نیٹ پر ٹائپنگ کرتے صبح بھی چیٹ روم میں ہی ہوتے ہیں لڑکیاں بھی کمال ہوتی ہیں گھر پہ اپنی مثال ہوتی ہیں سارا کام ختم کر کے دس بجے ساڈے نال ہوتی ہیں اب تو مجھے انٹرنیٹ لگا دیں میری بھی موج کرا دیں میں بھی ڈھونڈتا ہوں سائیبر بہو آپ بس نکاح ڈاٹ کام کرا دیں |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (28-09-11) |
![]() |
| Tags |
| کمال, ڈاٹ, انٹرنیٹ, شور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیڈی | سیپ | قہقہے ہی قہقے | 1 | 19-01-11 04:09 PM |
| ڈیڈی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 03:50 PM |
| مجھے ڈیڈی مت کہنا | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 2 | 14-07-09 07:54 PM |
| ڈیڈی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 07-12-07 12:04 PM |
| ڈیڈی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 07-12-07 11:51 AM |