واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




کاروبار ختم ہوگیا...

اس موضوع کے 4 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 115 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 12:52 PM   #1
Senior Member

 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,526
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کاروبار ختم ہوگیا...

کاروبار ختم ہوگیا...

شادی کے بعد حسن کا نکھار ختم ہو گیا
لیلیٰ مجنوں میں تھا جو پیار ختم ہو گیا

لیلیٰ نے مار مار کے گنجا کر دیا اس کو
مجنوں پہ چھایا ہوا خمار ختم ہو گیا

گھر سے جاتا ہے تو ہفتوں خبر نہیں آتی
عشق پر سے اس کا اعتبار ختم ہو گیا

کاغذ جیسی روٹی تھی وہ بھی گئی مک
مرتبان میں رکھا تھا جو اچار ختم ہو گیا

لات مار کے دھتکار دیں گے امریکہ والے
اک بار جو پاکستان پر انحصار ختم ہو گیا

کجلا بڑا مہنگا بکتا ہے بازار میں اب
عاشقوں پر حسین اکھیوں کا وار ختم ہو گیا

چاروں صوبوں میں سیاست کا بازار گرم ہے
عثمان باقی جو بھی تھا کاروبار ختم ہو گیا
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Arabian (01-07-09), shafresha (01-07-09), فیصل ناصر (02-07-09), مسافر (02-07-09), رضی (03-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09)
کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-07-09 حسینیت زندہ باد چاروں صوبوں میں سیاست کا بازار گرم ہے 100
پرانا 01-07-09, 02:17 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,146
کمائي: 60,791
شکریہ: 9,971
3,007 مراسلہ میں 7,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرمد بھائی یہ آپ ہیں کیا؟؟؟
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (02-07-09)
پرانا 01-07-09, 02:39 PM   #3
Senior Member

 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,526
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اللہ کا شکر ہے۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-09)
پرانا 02-07-09, 01:16 PM   #4
Senior Member

 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,526
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حسینیت زندہ باد بھائی پوائنٹس دینے کا بہت شکریہ۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 03:58 PM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,098
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آگے بڑھو اور بڑھتے چلے جاؤ
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (02-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, پاکستان, اللہ, امریکہ, بھائی, حسن, خبر, سیاست, صوبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار زبیر کیرئر کی راہنمائی 12 29-12-09 12:40 PM
نیا کاروبار پا کستان میں ! champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 3 22-11-08 10:35 AM
اگر پاکستان ختم ہوگیا تو کیا ہوگا!!!! What if Pakistan Collapses شیخ ہمدان سیاست 30 02-01-08 01:04 PM
انٹرنیٹ جرائم ایک بڑا کاروبار چاچا کمال کمپیوٹر کی باتیں 5 05-10-07 12:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger