واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




کاش میں پینڈو ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-11, 05:05 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاش میں پینڈو ہوتا

کاش میں پینڈو ہوتا

کاش میں بھی پینڈو ہوتا
نہ میں پڑھتا
نہ اپنی سوچ کی باتٰیں کرتا
نہ لمحے بے تاب ہوتے
نہ میرے کوئی خواب ہوتے
آنکھوں کے جو سامنے رہتا
ماں باپ مجھ سے بھی خوش ہوتے
پِنڈ میں رہتا پینڈو بن کر
لسیاں اور میں دودھ پیتا
تھوڑا بہت کام کرتا
رات کا سونا ایک طرف
دوپہر کو بھی آرام کرتا
چوبیس گھنٹے خوش خوش رہتا
پی ٹی وی کے ڈرامے دیکھتا
اور ریڈیو پہ گانے سنتا
نہ کوئی میں فیشن کرتا
نہ میرا کوئی خرچہ بڑھتا
نہ اخباری کالم پڑھتا
نہ کوئی سیاسی ٹینشن لیتا
کسی مٹیار سے شادی کر کے
آٹھ دس بچے پیدا کرتا
محدود پیمانے کی سوچوں میں
اپنے آپ کو خوش خوش رکھتا
لیکن اب یہ ممکن نہیں ہے
میری سوچ اور میرے خواب
جینے کے ادب و آداب
بے مقصد کوئی زندگی جی کر
موت کا جام نہ پینے دیں گے
چین سے اب نہیں جینے دیں گے
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), فیاض انصاری (18-12-11), سحر بٹ (02-06-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کالم, کاش, گانے, ٹی, پیدا, وی, مقصد, ممکن, اپنی, ادب, بے, بچے, باپ, تاب, جام, خواب, خوش, دیں, دس, زندگی, سوچ, سامنے, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
پاکستانی پینل کوڈ 1 سے 511 تک کنعان میرا پاکستان 9 26-01-11 07:41 AM
پانی زیادہ پینے سے وزن کم ہوتا ہے قاسم شاہ خبریں 5 23-12-10 01:02 AM
ہالی وڈ شاہکار ’اوتار‘ کے پا ئریسی کے بھی نئے ریکارڈ محمدعمر خبریں 0 07-01-10 07:12 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger