واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-07, 03:57 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا
ہوتی رہی دھن تک دھنا، بجتا رہا طبلہ ترا

شوہر، شناسا، آشنا، ہمسایہ، عاشق، نامہ بر
حاضر تھا تیری بزم میں ہر چاہنے والا ترا

عاشق ہیں جتنے دیدہ ور تو سب کا منظورِ نظر
نتھا ترا، فجا ترا، ایرا ترا، غیرا ترا

اک شخص آیا بزم میں، جیسے سپاہی رزم میں
کچھ نے کہا یہ باپ ہے، کچھ نے کہا بیٹا ترا

میں بھی تھا حاضر بزم میں، جب تو نے دیکھا ہی نہیں
میں بھی اٹھا کر چل دیا بالکل نیا جوتا ترا

یہ مال اک ڈاکے میں کل دونوں نے مل کر لوٹا ہے
انصاف اب یہ کہتا ہے، آدھا مرا آدھا ترا

دلاور فگار
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 05:51 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 15
کمائي: 211
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا
ہوتی رہی دھن تک دھنا، بجتا رہا طبلہ ترا

شوہر، شناسا، آشنا، ہمسایہ، عاشق، نامہ بر
حاضر تھا تیری بزم میں ہر چاہنے والا ترا

عاشق ہیں جتنے دیدہ ور تو سب کا منظورِ نظر
نتھا ترا، فجا ترا، ایرا ترا، غیرا ترا

اک شخص آیا بزم میں، جیسے سپاہی رزم میں
کچھ نے کہا یہ باپ ہے، کچھ نے کہا بیٹا ترا

میں بھی تھا حاضر بزم میں، جب تو نے دیکھا ہی نہیں
میں بھی اٹھا کر چل دیا بالکل نیا جوتا ترا

یہ مال اک ڈاکے میں کل دونوں نے مل کر لوٹا ہے
انصاف اب یہ کہتا ہے، آدھا مرا آدھا ترا

دلاور فگار
anjanarishta آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 07:08 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

بہت اچھے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 11:59 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

ہا ہا ہا بہت اچھے جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 05:47 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 12
کمائي: 218
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

زبردست
رضوان احمد طور آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, بھائی, جواب, رات, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کل چودھویں کی رات تھی آباد تھا کمرہ تیرا The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:40 PM
پندرھویں شعبان کی رات کی فضیلت عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 16 21-08-09 10:08 PM
دھویں کی تحریر عبدالقدوس ابن صفی 0 16-11-08 07:49 PM
چودھویں کی رات محمدعدنان مزاحیہ شاعری 1 01-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger