واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




کیا خوب آج ھم سے، کیوں ھاتھ ملا رھے ھو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 11:52 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا خوب آج ھم سے، کیوں ھاتھ ملا رھے ھو

کیا خوب آج ھم سے، کیوں ھاتھ ملا رھے ھو

کیا خوب آج ھم سے، کیوں ھاتھ ملا رھے ھو
کل تک تو تھے ناراض، یہ کیا گل کھلا رھے ھو

پوچھا نہیں ھمیں کبھی، دعوتیں‌ اڑا رھے تھے
کبھی ان کو پانی تو، کبھی ہمیں پلا رھے ھو

محبوب کی طرح تم بھی، نظریں بدل لیتے ھو
یہ بیٹھے بٹھائے کیوں، اپنا ھی دل جلا رھے ھو

پردے میں وہ بیٹھے ھیں، خاموش نظریں کئے
کیوں ایسے چوری چوری، آنکھیں ملا رھے ھو

پہلے تو انکار پر انکار ھمیں، کئے چلے جاتے تھے
دور وہاں تخت پر بیٹھے، کیا گردن ھلا رھے ھو

اپنے دستور کو بھلا کر پھر، واپسی کا ارادہ ھے
کوٹ کو چھوڑ کر کیوں، شیروانی سلا رھے ھو

کیوں ھمیں چھوڑ گئے، تڑپتا اس منجھدار میں
واپسی کے لئے دوبارہ، اب کیسے تلملا رھے ھو

رنگت جو روشن کبھی، آج کچھ ماند لگتی ھے
ارمان سے کس بات کا، کیسا یقین دلا رھے ھو
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آج, دستور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزارت قانون کی نااہلی‘ پاکستان جاپان کے رعایتی قرضے سے ہاتھ دھو سکتا ہے گلاب خان خبریں 0 23-12-10 05:36 AM
میرے ساتھ تم بھی کرو دعا یوں کسی کے حق میں برا نہ ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:24 PM
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:57 AM
ہجوم کی دو لڑکیوں کے ساتھ بدسلوکی(آس پاس) وجدان خبریں 0 03-01-08 03:07 PM
قیدیوں کے ساتھ حسنِ سلوک-اسلام اور آج کی جدید اقوام عبدالقدوس اسلامی نظریہ حیات 0 15-10-07 01:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger