واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




یاں بھی اب ذاتی نظام مصطفی لا ئیں گے یہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-11, 10:58 AM   #1
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یاں بھی اب ذاتی نظام مصطفی لا ئیں گے یہ

یاں بھی اب ذاتی نظام مصطفی لا ئیں گے یہ

مولوی صاحب جنت میں
کلام ضامن جعفری
وارد جنت میں ہوئے جب مولوی عبدالودود------مستقل پڑھتے چلا کر صلوات و درود
اک نگاہ طائرانہ ڈال کر سب پر زود ------ بولے کچھ اسلام کا خطرے میں لگتا ہے وجود
میری نظروں کو تو یہ ماحول کچھ بھاتا نہیں
کیسی جنت ہے ؟ کوئی اپنا نظر آتا نہیں
دو قدم آگے بڑھے تو حور اک آئی نظر -------حسن کی ہر د نیوی تعریف سے تھی بالا تر
اس سے بولے کون ہو تم اور برقع ہے کدھر ------کس جگہ رہتی ہو؟ شاید پاس ہی ہو میرا گھر
ہو ابھی نا کتخدا، یا بس گئیں ، دل شاد ہو !
میں ابھی آیا ہوں ، سیٹ ہو لوں تو گھر آباد ہو
سٹپٹا کر حور بھاگی ، سن کے یہ ٹیڑھے سوال ------ لگ رہا تھا پا گئی ہے ، آپ کا حسن خیال
یہ ڈرے ، اللہ کو معلوم ہے ، سب حال دل------ خاطر وحشی ، نہ ہو جائے کہیں ، جاں کا وبال
جانے کیوں جنت کا سودا تھا ، اور اکثر تھا مجھے
حجرہ مسجد میں بھی ، سب کچھ میسر تھا مجھے
پھر خیال آیا ، کوئی مسجد نہیں آئی نظر------ کیا یہاں اللہ کا ، اپنا نہیں ہے ، کوئی گھر
دی صدا حق نے ، دل انساں ہے میرا مستقر------ اور سب محو عبادت ہیں بہ عبادت دگر
پوچھا یارب ! کتنے فقہے ، کتنے عالم ہیں یہاں
میرے مسلک پر ہیں یا ، سب غیر مسلم ہیں یہاں
سن کے مولانا کی باتیں ، دیکھ کر انکے یہ گن------ حور اک یوں دوسری کے کان میں بولی کہ سن
منحنی سے قد پہ ، ہنگامہ آرائی کی دھن ------ ہیں مجسم ، معنی کل قلیلن فتنتن
آدمی لگتے نہیں ، مجموعہ جنات ہیں
بولتے سنیے تو انا نکر الاصوات ہیں
ان کے مذہب میں نہیں تھی کیا دل آزاری حرام ؟ ------ کونسے مذہب کو یہ اسلام کا دیتے تھے نام؟
نام پہ اللہ کے مروایا سب کو صبح و شام------ خود نہیں حا صل کیا لیکن شہادت کا مقام
مجھ کو ڈر ہے ، حور و غلما ں ، سب کو لڑوا ئیں گے یہ
یاں بھی اب ذاتی نظام مصطفی لا ئیں گے یہ
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-07-11), نورالدین (08-07-11)
پرانا 08-07-11, 02:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولوی صاحب کی کیا خوب کلا س لی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-07-11), نورالدین (08-07-11)
پرانا 08-07-11, 05:01 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پوچھا یارب ! کتنے فقہے ، کتنے عالم ہیں یہاں
میرے مسلک پر ہیں یا ، سب غیر مسلم ہیں یہاں

بہت خوب منظر کشی کی ضامن صاحب نے
چچا آپ کا شکریہ بہترین شیئرنگ پر ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (08-07-11)
جواب

Tags
color, ہنگامہ, کلام, کس, پہ, یا, قدم, نگاہ, مسجد, معلوم, اللہ, اسلام, جائے, حال, حسن, خود, دیکھ, دل, سوال, سودا, شام, عالم, عبادت, صبح, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی کا ہنگامہ، ن لیگ کا پارلیمینٹ کے صدارتی خطاب میں جواب دینے پر غور گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:52 AM
عدالتی فیصلے کے خلاف پی پی کی سندھ میں ہڑتال، ملکی وحدت سوالیہ نشان بن گئی گلاب خان خبریں 2 11-03-11 10:09 AM
ن لیگ لانگ مارچ چاہتی ہے، انہیں رائیونڈ چھوڑ کر آئینگے:پی پی پنجاب گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:25 AM
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:04 AM
باب : اس بارے میں کہ کبھی ظہر کی نماز عصر کے وقت تک تاخیر کر کے پڑھی جا سکتی ہے ھارون اعظم صحیح البخاری 0 26-04-10 10:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger