واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




یہ جینا بھی کوئی جینا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-10, 09:22 PM   #1
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ جینا بھی کوئی جینا ہے

یہ جینا بھی کوئی جینا ہے

یہ جینا بھی کوئی جینا ہے
جہلم سے آگے دینہ ہے

اتنا دبلا ہوگیا ہوں صنم تیری جدائی سے
کہ کٹھمل بھی کھینچ لے جاتے ہیں مجھے چارپائی سے

یا الہی ! کیا غضب ہے، خط کا آنا بند ہے
یا محبت کم ہوئی، یا ڈاکخانہ بند ہے

اے راہ رو گزرتی ہوئی ویگنوں کر دیکھ
انسان کی بے وقاریاں بے اختیاریاں
کیا اس میں جھوٹ ہے کہ اسی ایک روٹ پر
مرغا بنی ہوئی ہیں ہزاروں سواریاں

یاالہی تجھے معلوم ہے نہیں دیکھ سکتا اپنی بیوی کا بیوہ ہونا
وہ جو مر سکتی ہے میرے لیئے مجھے منظور اس کی خاطر رنڈوا ہونا

بسوں میں، کوچوں میں، ویگنوں میں
بے حسوں کو ہمسفر ساتھ پایا
جن کو مردانگی کا دعوی تھا
ان کو بھی لیڈیز سیٹ پر پایا

آدمی آدمی کو ڈس رہا ہے
سانپ سامنے بیٹھا ہنس رہا ہے

میرانام ہے گل، تخلص ہے بلبل
سلام علیکم، اُڑا چاہتا ہوں

کون کہتا ہے ملاقات نہیں*ہوتا
ملافات تو ہوتا ہے مگر بات نہیں ہوتا

موڑ موڑا، موشن توڑا، باڈی توڑا
ایکسل توڑا، سیٹھ کے پاس گیا
نوکری چھوڑا، گھر گیا، بھائی نے مارا

میرے محبوب کا نداز جہاں میں سب سے نرالا ہے
ادائیں ہیں بہت شوخ مگر ذرا رنگ کالا ہے

طاق پر جزدان میں لپٹی دعائیں رہ گئیں
چل دیئے بیٹے سفر پہ، گھر میں مائیں رہ گئیں

گاڑی میرا اڑن کٹھولا
بیٹھا ہوا ہوں اس میں اکیلا

تکیے پہ پانی چھڑک کر سوگیا
سمجھے وہ میں رویا ہجر میں تمام رات

موسی صفت تھا کوئی تو کی بات طور کی
عاشق کو سوجھتی ہے محبت میں دور کی
ہر روز ان کے کوچے میں دیتا ہوں یہ صدا
مہندی فریدآباد کی، میتھی قصور کی

رنگ گندمی ہے، زلف سیاہ فام بھی ہے
مرغ دل کیوں نہ پھنسے، دانہ بھی ہے دام بھی ہے
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شبنم کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (11-10-10), محمدخلیل (21-08-10), عروج (11-10-10)
پرانا 21-08-10, 09:28 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ نظم لگتا ہے کسی لاہور کے بندے نے لکھی ہے کیوں کہ اگر اسلام آباد کا بندہ لکھتا تو پھر جہلم سے آگے سرائے عالمگیر ہونا تھا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-10, 09:41 PM   #3
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ نظم لگتا ہے کسی لاہور کے بندے نے لکھی ہے کیوں کہ اگر اسلام آباد کا بندہ لکھتا تو پھر جہلم سے آگے سرائے عالمگیر ہونا تھا
شاید ----------------------------پتہ نہیں
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-10, 09:52 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اووووووووووووووووکا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-10, 09:53 PM   #5
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اووووووووووووووووکا
THANK YOUمطلب اوووووووووووووووکا
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-10, 08:45 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شعروں کا آپسمیں ربط نہیں ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-10-10)
جواب

Tags
ہے،, ہمسفر, ہجر, کوئی, گھر, لیئے, لے, چاہتا, منظور, محبت, معلوم, الہی, بھائی, بیوی, بے, جھوٹ, دل, دعائیں, ذرا, رنگ, سامنے, طور, غضب, صفت, صنم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger