واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-08, 04:07 AM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں

یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں

ترے کپڑوں کی لادی لادہ جب یاد کرتے ھیں
تو اکثر دھوبی کے کدھے فریاد کرتے ھیں

یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں
ویاں گھس پل کےاک عاشق پورہ آباد کرتے ھیں

ستم ایجاد کہتے ھیں یہ کیوں معشوق کو شاعر
ستم بھی کیا کوئی کل ھےجسے ایجاد کرتے ھیں

بگولہ ھیں کوئی معشوق،آندھی ھیں کہ جھکڑ ھیں
جو چل کر عاشقوں کی خاک کو برباد کرتے ھیں

وہ وائرلیس کہ ٹیلی فون کیا دل میں لگایا ھے
کہ ھم کو ہچکیاں آتی ھیں وہ جب یاد کرتے ھیں
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھیں naeemuddin دعاء اور اذکار 0 27-12-09 06:24 AM
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں محمدعدنان وصی شاہ 7 08-12-09 02:18 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
لڑکیاں اگر چوہوں کا کردار ادا کرتی ھیں تو مرد بلیاں کیوں بنے ھوئے ھیں؟ Ashfaq Ahmed گپ شپ 9 08-05-08 07:48 AM
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں Zullu230 شعر و شاعری 6 26-03-08 10:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger