![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#61 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اب غور تو کرو کہ میں نے جو کہا تھا وہ تم نے خود درست قرار دے دیا اور ثابت بھی کردیا ![]() ![]() ![]() میں نے یہ کہا تھا ۔۔۔ اگر اہلسنت و الجماعت میں اجتہاد کا دروازہ کھلا رہتا تو وہ علمائے اہلسنت ایسی روایات کو کتابوں میں تو لکھا رہنے دیتے مگر عام مسلمانوں کے عقائد سے نکل دیتے۔ یعنی جس بات کے لیے میں اجتہاد کے ہونے کے بعد کا کہہ رہا تھا علمائے اہلسنت نے بنا اجتہاد کے ہوتے کردیا اور ساتھ ساتھ سونے پہ سہاگا میری بات کی تصدیق کہ روایت بھی باقی ہے ![]() ![]() جیسا کہ میں نے کہا تھا کہ روایت تو رہنے دیتے مگر عقائد نکال دیتے ![]() ۔۔۔حیدر پھر سمجھو کہ تم تک ایسے عقائد کا نہ پہچنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عقلی طور پر اس روایت کو نکال دیا گیا ہے یعنی جب علمائے اہلسنت کی عقل میں نہی ائی تب ہی تو کسی سے کہہ بھی نہی رہے۔ جب کسی سے کہہ نہی رہے تو ’’اس فورم پر موجود کوئی "عام مسلمان" اس بات کی گواہی نہی دے سکتا کہ یہ بات اس کے عقیدے میں شامل ہے اور تم اس فورم پر سب سے نچلے درجے کے مسلمان ہو لیکن آج تک اس بات کو عقیدے کے طور پر نہیں لیا۔‘‘ اور رہ گی میڑ والی بات ۔۔۔۔۔۔اس پر ایک اچھا سا لطیفہ یاد آگیا ۔۔۔۔ وہ رہنے دیتا ہوں ۔۔۔پھر کبھی
|
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (30-01-12) |
| کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-01-12 | rana ammar mazhar | اور تم اس فورم پر سب سے نچلے درجے کے مسلمان ہو لیکن آج تک اس بات کو عقیدے کے طور پر نہیں لیا۔‘‘ | 150 |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھانا خراب, گوشت بدبودار, بنی اسرائیل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-09-10 12:36 PM |
| نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا | The Great | شعر و شاعری | 1 | 14-09-09 02:43 PM |
| جوتا مارنےاور جوتے چاٹنے کافرق | فیصل ناصر | عمومی بحث | 4 | 24-12-08 01:15 PM |
| گھر ہمارا جو نہ روتے بھی تو ویراں ہوتا | خرم شہزاد خرم | دیوان غالب | 0 | 14-12-07 01:38 PM |
| تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 2 | 30-09-07 12:30 PM |