|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
استغفار وتوبہ کی اہمیت عَن أبِي ہُرَیْرَۃَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاللہِ إِنِّی لَأَسْتَغْفِرُ اللہَ وَأَتُوبُ إِلَیْہِ فِی الْیَوْمِ أَکْثَرَ مِنْ سَبْعِینَ مَرَّۃً۔ ( مشکوٰۃ المصابیح ،کتاب الدعوات ، باب الاستغفار والتو بۃ، الفصل الاول،الحدیث ۲۳۲۳ ، ج۱ ، ص۴۳۴) ترجمہ: روایت ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ عليہ وآلہٖ وسلم نے رب( عزوجل) کی قسم میں ایک دن میں ستر بار سے زیادہ رب (عزوجل) سے مغفرت مانگتا ہوں اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں ۔ وضاحت : توبہ واستغفار روزے نماز کی طرح عباد ت بھی ہے، اسی لیے حضور انور صلی اللہ تعالیٰ عليہ وآلہٖ وسلم اس پر عامل تھے یا یہ عمل ہم گناہگاروں کی تعلیم کے لئے ہے ورنہ حضور انور صلی اللہ تعالیٰ عليہ وآلہٖ وسلم معصوم ہیں گناہ آپ کے قریب بھی نہیں آتا، صوفیاء فرماتے ہیں کہ ہم لوگ گناہ کرکے توبہ کرتے ہیں اور وہ حضرات عبادت کرکے توبہ کرتے ہیں ۔ زاہداں از گناہ توبہ کنند عارفاں ازعبادت استغفار (مراٰۃ المناجیح،ج۳،ص۳۵۳)
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالٰی ہمیں بھی زیادہ سے زیادہ استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اج کل کے حالت میں تو توبہ اور استغفار کی ویسے بھی بہت اہمیت ہے ۔ ہر طرف سے مسائل نے گھیرا ہوا ہے ۔ اگر اپنے اعمال کی اصلاح نہ کی اور اسی طرح مسلمان ہو کر بھی بد اعمالیوں میں پڑے رہے تو اللہ کی پکڑ مزیید سخت ہو سکتی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھمیں ہردم اللہ کیطرف رجوع کرنا چاھے،۔،۔،
|
|
|
|
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
اقتباس:
اللہ تعالی مجھ سمیت ہم سب کو دین کی باتیں سیکھنے، سمجھنے، عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی تو فیق عطا فرمائے۔
آمین |
||
|
|
|
| عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (29-09-11) |
![]() |
| Tags |
| color, green, ہے،, فرمایا, کرتے, وسلم, وضاحت, لوگ, نماز, اہمیت, ابو, باب, بار, ترجمہ, تعلیم, تعالیٰ, حضور, حضرات, حضرت, روایت, رسول, طرح, عبادت, عزوجل, صوفیاء |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اللہ سے استغفار - 1 | فرحان دانش | متفرقات | 1 | 26-08-11 10:49 PM |
| کوتوال کا بیٹا | زارا | طالب علموں کی بیٹھک | 1 | 21-02-11 07:23 PM |
| استغفراللہ! کائنات ”فزکس“ نے تخلیق کی | جاویداسد | خبریں | 7 | 03-09-10 02:02 PM |
| تبدیل شدہ قرآن ۔ نئی سازش-استغفراللہ | مسٹر رائٹ | عمومی بحث | 9 | 31-08-09 06:09 AM |
| استغفار کی برکت | میاں شاہد | دعاء اور اذکار | 2 | 18-04-09 02:22 PM |