|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
حضرت انس رض کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بندہ اللہ تعالیٰ سے توبہ کرتا ہے تو وہ اپنے بندہ کی توبہ پر اس قدر خوش ہوتا ہے ۔ کہ جس قدر وہ آ دمی جو اپنی سواری پر جنگل میں جا رہاہو پھر وہ سواری گم ہو گئی ہو اور اس پر اس کا کھانا اور پانی بھی ہو اور وہ(کافی تلاش و تجسس کے بعد)نامید ہوکر ایک درخت کے پاس آیا ہو اور اس کے سائے میں لیٹ گیا ہو پس وہ مایوسی کے عالم میں خاموش و غمزدہ پڑا ہو کہ اچانک اسکی سواری اسکے پاس آ کھڑی ہواس نے اس کی رسی پکڑی ہو اور خوشی کی زیادتی کے سبب اسکے منہ سے یہ غلط کلمات نکل گئے ہوں ،اے اللہ تو میرا بندہ میں تیرا پروردگار،۔(مسلم)
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے آدم علیہ السلام کی ساری اولاد خطا کرنے والے ہیں۔اور بہترین خطاکار وہ ہیں جو بہت زیادہ توبہ کرنے والے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے .......دن میں سو بار استغفار کرتا ہوں۔ توبہ کا آسان نسخہ...........اٹھتے بیٹھتے استغفار کریں
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (06-07-11), Miss Khan (16-11-11), shafirajput (17-06-11), skjatala (18-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), یاسر عمران مرزا (16-11-11), محمدخلیل (17-06-11), مرزا عامر (04-07-11), بنت حوا (16-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), حسن قادری (16-11-11), عبداللہ حیدر (04-07-11) |
| کمائي نے سیفی خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-06-11 | محمدخلیل | توبہ استغفار | 0 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ستغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جزاک اللہ۔۔۔۔ توبہ صرف دہرانے کا ہی نام نہیں بلکہ سچے دل سے گناہوں سے بچنے کا ارادہ بھی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کھانا, کوئی, کلمات, کرتے, گئی, پکڑی, وسلم, نبوی, مسلم, آیا, اپنے, اللہ, السلام, بہترین, بار, تیرا, تلاش, تعالیٰ, خوش, رسول, ساری, عالم, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف | گلاب خان | خبریں | 0 | 12-03-11 06:43 AM |
| اشجع کا تعارف | رافی | بچوں کا تعارف | 6 | 22-08-10 07:23 PM |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| ابو کی تعریف | Wahid Mahmood | قہقہے ہی قہقے | 1 | 09-12-09 03:11 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |