|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اخلاق کی اچھائی کے بغیر ایمان کی تکمیل نہیں ہوتی۔ اچھی سوچ، اعلیٰ کردار اور حسن سلوک سے ہی مسلمان ایمان کی بلندیوں کو چھوتا ہے۔ کامل مومن ہونے کے لیے بیک وقت عبادت گزار اور بااخلاق ہونا ضروری ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
إن أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا، وإن حسن الخلق ليبلغ درجة الصوم والصلاة ". "ایمان کے لحاظ سے مکمل مومن وہ ہیں جو لوگوں میں اخلاق کے اعتبار سے بہت اچھے ہیں اور بے شک اچھا اخلاق صوم و صلاۃ کے درجہ کو پہنچ جاتا ہے" (سلسلۃ احادیث الصحیحۃ 1590 للالبانی) عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ صوم و صلاۃ کے پابند لوگ کرخت اورسخت مزاج ہو جاتے ہیں جس سے گمان گزرتا ہے کہ عبادت سے طبیعت سنورنے کی بجائے بگڑ جاتی ہے۔ ایسی عادات پر نظرثانی کرنی چاہیے وگرنہ رحمتِ الٰہی سے محرومی ہو سکتی ہے۔ اس کے برعکس ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں صوم و صلاۃ کا کہا جائے تو وہ جواب دیتا ہے کہ اگر میں نماز نہیں پڑھتا تو کسی کا دل بھی تو نہیں دکھاتا بلکہ تمام لوگوں سے حسن سلوک اور اچھے اخلاق سے پیش آتا ہوں اور اللہ کو بھی یہی مطلوب ہے وہ اس کے ذریعے ہی ثواب عنایت کرتے ہوئے بخشش فرما دے۔ ایسےا فراد بھی راہِ اعتدال سے ہٹے ہوئے ہیں۔ اگر محض اچھا اخلاق ثواب و نجات کے لیے کافی ہوتا تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم فرائض کی ادئیگی کو دین کا حصہ قرار نہ دیتے اور سنن و نوافل کی حد درجہ تاکید و فضیلت بیان نہ فرماتے۔ مخلوق کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا اور خالق کے ساتھ باغیانہ رویہ رکھنا۔ ۔ ۔ یہ کیسا اخلاق ہے۔ ۔ ؟ مسلمان کو عبادت میں غفلت برتنی چاہیے نہ حسن اخلاق میں کوتاہی کرنی چاہیے تب ہی وہ اجر و ثواب اور نجات کا مستحق ٹھہرتا ہے۔ (سلسلہ الصحیحہ اردو جلد 1 سے ماخوذ)
|
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (16-11-11), فیصل ناصر (16-11-11), کنعان (16-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), محمدمبشرعلی (28-12-11), مرزا عامر (15-11-11), wajee (16-11-11), احمد نذیر (18-11-11), بلال الراعی (16-11-11), تبتیلا انجم (27-12-11), حیدر (16-11-11), حیدر Rehan (28-12-11), رضی (18-11-11), سحر (16-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بھتیجے
بہترین راہ اعتدال کی ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ عبداللہ بھائی
ویسے یہ بات واقعی سمجھ نہیں آتی ہے میں نے بھی بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو صوم صلاۃ کے عام لوگوں سے ذیادہ پابند ہوتے ہیں لیکن غصہ کے بہت تیز ہوتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-11-11), کنعان (16-11-11), قاسمی (16-11-11), مرزا عامر (16-11-11), حیدر (16-11-11), حیدر Rehan (28-12-11), عبداللہ حیدر (16-11-11) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صوم صلاۃ، تلاوت قرآن (خفی/ جہر) تاثیر بہت گرم ہوتی ھے جس سے بلڈ سرکولیشن اپ ہو جاتی ھے۔ اس میں بہت سے ایسے بھی ہیں جو غصہ کو قابو میں رکھتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سورۃ حشر میں اس طرح بیان ہوا ہے کہ یہ قران اگر پہاڑ پر نازل ہوتا تو وہ اللہ کے خوف سے رہزہ ریزہ ہو جاتا ۔ نہ صرف یہ کہ بہت سے لوگوں میں غصہ زیادہ ہوتا ہے بلکہ وہ عمر جب حلق سے نوالہ اتارنا مشکل ہوتا ہے اس طرح کے لوگ جوانوں کی طرح کھاتے ہیں ۔ الحمد للہ اللہ کے اسما الحسنیٰ میں سے بہت سے اسما ایسے ہیں جن کا سچے دل کے ساتھ اگر ورد کیا جائے تو بلڈ پریشر اور غصے پر کنٹرول پہلے ہی دن سے شروع ہو جاتا ہے ۔ اگر آپ کا یہ عقیدہ ہے کہ پانی پر دم کر کے پینا جائز ہے تو پھر آپ اللہ کا اسم مبارک یا رَحمٰنُ 1200 مرتبہ پڑھ کر ایک بوتل پر دم کر دیں اور اگر ممکن ہو تو صرف اسی پانی میں سے پیئیں چند روز میں حیرت انگیز تبدیلیاں محسوس کریں گے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-11-11), کنعان (16-11-11), ننھا بچہ (16-11-11), تبتیلا انجم (27-12-11), حیدر (16-11-11), حیدر Rehan (28-12-11), رضی (18-11-11), سحر (16-11-11), عبداللہ حیدر (16-11-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائئ اور عامر بھائئ آپ دونوں سے اختلاف نہیں کروں گی لیکن میرا ذاتئ تجربہ تو یہ ہے کہ اگر مجھے غصہ آرہا ہو اور میں نماز پڑھنا شروع کردوں تو پرسکون ہوجاتئ ہوں یعنی غصہ ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور اگر کبھی نماز دلجمعی سے نا پڑھو ں یا نماز قضا ہوجائے تو طبعیت چڑ چڑی ہوجاتی ہے
اسی طرح جب میں قرآن پڑھتی ہوں تو مزاج میں بہت نرمی آجاتی ہے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-11-11), کنعان (16-11-11), ننھا بچہ (16-11-11), مرزا عامر (16-11-11), تبتیلا انجم (27-12-11), حیدر (16-11-11), حیدر Rehan (28-12-11), رضی (18-11-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
غصہ فطری بھی ہوتا ہے اور یہ شیطان کی طرف سے استعمال کیا گیا ہتھیار بھی۔ جیسا کہ سورۃ فتح میں ہے کہ جو لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں وہ کافروں پر شدید اور آپس میں رحیم ہیں ، یہاں ان کی طبیعت فطری ہے ۔ اب دوسری طرف آتے ہیں ۔۔ بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے ۔ یعنی جب انسان نماز کو صیح طور پر خالص اللہ کی رضا کے لیئے پڑھتا ہے تو ایسا حفاظتی انتظام قائم کر دیا جاتا ہے جو انسانوں کو برے کاموں کی طرف مائل ہونے سے روکتا ہے ۔ جب نمازیں قضا ہوتی ہیں تو ہم خود اس انتظام کو کمزور کر رہے ہوتے ہیں ۔ اگر انسان با حیا ہے تو شیطان کا اس پر بے حیائی کی طرف راغب کرنے کا عمل دشوار ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ پھر وہ انسان کو دوسری طرف سے تکلیفیں دینے کی کوشش کرتا ہے ۔ غصہ شیطان کا ہتھیار ہے جسے استعمال کر کے وہ آپس میں پھوٹ ڈلوانے کی کوشش کرتا ہے یا جہاں وہ آسانی دیکھتا ہے وہاں وار کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس سے انسان کی طبیت چڑ چڑی ہو جاتی ہے ۔ لیکن جوں ہی انسان اپنے بنیادی فرض نماز کی طرف لوٹتا ہے تو اللہ کا نظام اسی وقت اپنے لاڈلے بندے کے لیئے حرکت میں آ جاتا ہے اور انسان اپنے آپ کو بہت پر سکون محسوس کرتا ہے ۔ ورد یا رحمٰنُ ان کے لیئے ہے جن کا مزاج ہی گرم ہو ۔ ویسے اس ورد کو چند روز کر کے دیکھیں ( چاہے پانی پر دم کر کے نہ پیئں) ایسا زبردست احساس ہو گا جو نہ میں الفاظ میں بیان کر سکتا ہوں اور نہ ہی تجربہ کے بعد آپ کے پاس کوئی الفاظ ہوں گے ۔ جتنی بھی تعداد میں ممکن ہو یہ احساس کرتے ہوئے کہ رحمٰن کی رحمتیں بارش کی طرح برس رہی ہیں ۔ اس کے لیئے پر سکون وقت کا انتخاب کریں ۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-11-11), تبتیلا انجم (27-12-11), حیدر (16-11-11), حیدر Rehan (28-12-11), رضی (18-11-11), سحر (16-11-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ حیدر بھائی نے اچھی بات کی طرف توجہ دلائی۔ دین سے زیادہ شغف رکھنے والے حضرات کو اس پر خاص احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ایسے حضرات کی داڑھی میں موجود تنکا دور سے ہی نظر آ جاتا ہے۔
ویسے عامر بھائی مجھے اپکی بات سمجھ نہیں ائی۔ نماز فحاشی سے روکتی ہے ، نماز مومن کا ہتھیار ہے وغیرہ۔ لیکن ۔۔۔ کیا آپ اپنی بات کو تفصیل سئے سمجھائیں گے؟ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس سے اختلاف ہے نماز اور قرآن پڑھنے میں سکون ملتا ہے کبھی بھی دل کی دھڑکن تیز یا بلڈ پریشر نہیں بڑھتا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم واجی بھائی
سحر سسٹر کے دوسرے مراسلہ کے بعد میں نے خود ہی مناسب نہیں سمجھا کہ مزید کچھ لکھوں پھر بھی میں نے کب لکھا ھے کہ نماز و قرآن پڑھنے سے سکون نہیں ملتا، اور میں نے جو جواب لکھا ھے وہ آپ کو شائد سمجھ بھی نہیں آیا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ وہ کتاب پڑھ کر سنائیے جو آپ کی طرف وحی بھیجی گئی ہے، اور نماز قائم کیجئے، بیشک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے، اور واقعی اﷲ کا ذکر سب سے بڑا ہے، اور اﷲ ان (کاموں) کو جانتا ہے جو تم کرتے ہوo ( سورۃ العنکبوت آیۃ 45)
سب سے پہلے مجھے اور آپ کو یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ ہماری زندگی میں بہت سے مقاصد ہوتے ہیں ہماری بہت سی ضروریات ہوتی ہیں ۔ جنہیں پورا کرنے کے لیئے ہمیں مختلف قسم کی دوڑ لگانی لڑتی ہے ۔ لیکن شیطان کے پاس صرف اور صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ یہ کہ کسی نہ کسی طرح ہمیں بہکا کر اپنے ساتھ جہنم کی آگ میں دھکیل دے ۔ اور ہم آنے والی زندگی کی لذتون سے محروم ہو جائیں ۔ لہٰذا 24 گھنٹے شیطان کا صرف ایک ہی کام ہے اور وہ ہے ہم سے دشمنی کی بنیاد پر مختلف چالیں چلنا جس کی طرف ہم کبھی دھیان نہیں دیتے۔ اوپر دی گئی آیت مبارکہ کو غور سے پڑھیں اور پھر سحر بہن کا مراسلہ پڑھیں انہوں نے جو بات کہی ہے وہ یہ کہ جب ان کی کوئی نماز قضا ہو جائے یا دلجمعی نہ ہو۔ تو ان کی طبیعت چڑ چڑی ہو جاتی ہے ۔ لیکن وہ جب نماز پڑھیں اور قران کی تلاوت کریں تو ان کی طبیعت بحال ہو جاتی ہے ۔ یعنی وہی نماز ( صلوٰۃ) اور اللہ کا ذکر یعنی کہ تلاوت قران ۔ جب انسان نماز کا اہتمام اور ذکر دلجمعی کے ساتھ کرتا ہے تو اللہ کا نظام شیطان کے خلاف انسان کی حفاظت کرتا ہے جس سے شیطان کو انسان کو بہکانے میں بہت دشواریوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے۔ شیطان کا سب سے پہلا حملہ انسان کے ذکر اور نماز پر ہوتا ہے ۔ اگر شیطان انسان کو غفلت میں ڈالنے میں کامیاب ہو گیا تو اب اس کا کام آسان ہو جاتا ہے ۔ شیطان انسان کو اس کی کمزوری کے مطابق ہی بہکاتا ہے ۔ کسی کو بے حیائی کی طرف مائل کر دیتا ہے کسی میں غصہ اور چڑ چڑا پن پیدا کر دیتا ہے ۔ کسی میں زبردست سستی ۔ اب یہ شیطان پر منحصر ہے کہ وہ نماز چھوٹ جانے کے بعد انسان کی کونسی کمزوری سے اسے اپنا ساتھی بنا لے۔ Last edited by مرزا عامر; 16-11-11 at 08:50 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا سوال اس بارے میں تھا۔ |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (16-11-11) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, ہے۔, کیسا, کرنی, گمان, یا, وقت, نماز, مکمل, مسلمان, ایمان, اللہ, اردو, اعلیٰ, بے, جواب, جلد, حسن, دل, عنایت, عادات, عبادت, غفلت, صلاۃ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ | محبوب عالم | پشتو فورمز | 2 | 07-01-12 06:07 PM |
| ہماری زندگی؟ | محمد یاسرعلی | محمد یاسرعلی | 2 | 01-11-11 05:22 PM |
| خبر کہاں گئی؟ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 2 | 08-09-10 02:45 AM |
| جلدی کاہے کی؟ | حیدر | تجاویز اور شکایات | 19 | 10-05-10 12:27 PM |
| خوشبو آئی؟ | J.S | دلچسپ اور عجیب | 2 | 23-08-08 10:43 PM |