واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث

اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کھانا خراب اور گوشت بدبودار نہ ہوتا !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-12, 05:40 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کھانا خراب اور گوشت بدبودار نہ ہوتا !

اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کھانا خراب اور گوشت بدبودار نہ ہوتا !

19 - رضاعت کا بیان : (83)
اگر حوا خیانت نہ کرتی تو قیامت تک کوئی عورت اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی ۔
و حدثنا محمد بن رافع حدثنا عبد الرزاق أخبرنا معمر عن همام بن منبه قال هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلی الله عليه وسلم فذکر أحاديث منها وقال رسول الله صلی الله عليه وسلم لولا بنو إسرايل لم يخبث الطعام ولم يخنز اللحم ولولا حوا لم تخن أنثی زوجها الدهر
صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 1156 حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کھانا خراب نہ ہوتا اور نہ گوشت بدبودار ہوتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت زندگی بھر اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی۔
Hammam b. Munabbih said: These are some of the ahadith which Abu Huraira (Allah be pleased with him) narrated to us from Allah's Messenger (may peace be upon him), and one of these (this one): Allah's Messenger (may peace be upon him) said: Had it not been for Bani Isra'il, food would not have become stale, and meal would not have gone bad; and had it not been for Eve, a woman would never have acted unfaithfully toward her husband.

1 - ا ب ج : (26407)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مرویات
حدثنا محمد بن جعفر حدثنا عوف عن خلاس بن عمرو الهجري قال قال أبو هريرة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لولا بنو إسرايل لم يخنز اللحم ولم يخبث الطعام ولولا حوا لم تخن أنثى زوجها
مسند احمد:جلد چہارم:حدیث نمبر 868 حدیث مرفوع
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کوئی شخص گوشت کو ذخیرہ نہ کرتا اور کھانا خراب نہ ہوتا اور اگر حضرت حواء نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔

1 - ا ب ج : (26407)
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
وبإسناده قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لولا بنو إسرايل لم يخنز اللحم ولولا حوا لم تخن أنثى زوجها الدهر
مسند احمد:جلد چہارم:حدیث نمبر 1002 حدیث مرفوع
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کوئی شخص گوشت کو ذخیرہ نہ کرتا اور کھانا خراب نہ ہوتا اور اگر حضرت حواء نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔

43 - انبیاء علیہم السلام کا بیان : (585)
فرمان الٰہی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں دنیا میں (اپنا) ایک خلیفہ بنانے والا ہوں کا بیان ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا لما علیھا حافظ یعنی مگر اس کا حفاظت کرنے والا ہے فی کبد کے معنی سخت پیدائش ریاشا کے معنی مال دوسرے لوگوں نے کہا ہے ریاش اور ریش ایک ہی ہیں یعنی ظاہری لباس ماتمنون کے معنی ہیں کہ تم منی عورتوں کے رحم میں ڈالتے ہو اور مجاہد نے کہا کہ آیت کریمہ بے شک وہ اس کے واپس کر دینے پر قادر ہے کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس بات پر بھی قادر ہے کہ نطفہ کو پھر احلیل ذکر میں واپس کر دے جو چیز بھی اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہے وہ جفت ہے آسمان بھی جفت ہے اور یکتا تو اللہ تعالیٰ ہے فی احسن تقویم کے معنی ہیں عمدہ پیدائش میں اسفل سافلین سے مومن مستثنیٰ ہے خسرو کے معنی گمراہی پھر اس سے اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو مستثنیٰ کیا لازب کے معنی چپکنے والی ننشئکم یعنی جس صورت میں ہم چاہیں پیدا کر دیں نسبح بحمدک یعنی تیری عظمت بیان کرتے ہیں ابوالعالیہ نے کہا کہ فتلقی آدم من ربہ کلمات میں کلمات سے مراد ربنا ظلمنا انفسنا ہے فازلھما کے معنی ہیں کہ انہیں بہکا دیا یتسنہ کے معنی خراب ہو جاتا ہے اسن کے معنی متغیر مسنون کے معنی بھی متغیر حماء حماۃ کی جمع ہے سڑی ہوئی مٹی کو کہتے ہیں یخصفان یعنی جنت کے پتوں کو جوڑنے لگے یعنی ایک پتہ کو دوسرے پتہ پر جوڑنے لگے سواتھما یعنی ان کی شرمگاہیں متاع الی حین یہاں حین سے مراد قیامت کے دن تک ہے اہل عرب کے نزدیک حین کے معنی ایک ساعت سے لے کر لا تعداد وقت کے آتے ہیں قبیلہ کے معنی اس کی وہ جماعت جس سے وہ خود ہے۔
حدثنا بشر بن محمد أخبرنا عبد الله أخبرنا معمر عن همام عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلی الله عليه وسلم نحوه يعني لولا بنو إسرائيل لم يخنز اللحم ولولا حوائ لم تخن أنثی زوجها
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 567 حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
بشر بن محمد عبداللہ معمر ہمام حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اگر یہودی نہ ہوتے تو گوشت کبھی نہ سڑتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "But for the Israelis, meat would not decay and but for Eve, wives would never betray their husbands."

مندرجہ ذیل آیت کریمہ کا بیان، اور ہم نے موسیٰ سے تیس رات کا وعدہ کیا اور ہم نے انہیں دس رات زیادہ کر کے پورا کیا پس ان کے پروردگار کا وقت چالیس راتیں پوری ہو گئیں اور موسیٰ نے اپنے بھائی ہاروں سے کہا تم میری قوم میں میرے نائب ہو اور اصلاح کرتے رہنا، اور فساد کرنے والوں کے طریقہ کی پیروی نہ کرنا اور جب موسیٰ ہمارے وقت کے مطابق آئے اور انہیں ان کے رب نے کلام سے نوازا تو انہوں نے درخواست کی کہ اے پروردگار تو مجھے اپنا دیدار دکھا کہ میں تجھے دیکھوں اللہ نے کہا تو مجھے کبھی بھی نہیں دیکھ سکتا اول المو
حدثني عبد الله بن محمد الجعفي حدثنا عبد الرزاق أخبرنا معمر عن همام عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال النبي صلی الله عليه وسلم لولا بنو إسرائيل لم يخنز اللحم ولولا حوائ لم تخن أنثی زوجها الدهر
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 634 حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
عبداللہ بن محمد جعفی عبدالرزاق معمر ہمام حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت کبھی نہ سڑتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "Were it not for Bani Israel, meat would not decay; and were it not for Eve, no woman would ever betray her husband."

حدثنا هارون بن معروف حدثنا عبد الله بن وهب أخبرني عمرو بن الحارث أن أبا يونس مولی أبي هريرة حدثه عن أبي هريرة عن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال لولا حوا لم تخن أنثی زوجها الدهر
صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 1155 حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
ہارون بن معروف، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، یونس مولی ابی ہریرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت زندگی بھر اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔
Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Had it not been for Eve, woman would have never acted unfaithfully towards her husband.

http://pak.net/%D8%B9%D9%84%D9%88%D9...61/#post491790
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-12, 07:31 PM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلوب بیان کو بہتر کریں ورنہ کسی اور فورم میں اکھاڑہ لگائیں
یہ وارننگ سبھی ممبران کے لئے ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (22-01-12), فاروق سرورخان (24-01-12), پاکستانی (23-01-12), اجمل (22-01-12), حیدر Rehan (23-01-12)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-01-12 شکاری سبھی ممبران کے ساتھ تمام دھاگوں پر بھی یہی اصول لاگو کریں، رد عمل کو دیکھتے ہیں اور عمل کو روکتے نہیں۔ 1
پرانا 22-01-12, 07:48 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عزت مآب جناب رانا صاحب،
ان احادیث میں‌آپ کا اعتراض کس چیز پر ہے، اس کی وضاحت فرما دیجئے۔
شکاری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (22-01-12), کنعان (22-01-12), نبیل خان (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 07:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
عزت مآب جناب رانا صاحب،
ان احادیث میں‌آپ کا اعتراض کس چیز پر ہے، اس کی وضاحت فرما دیجئے۔

لگتا ہے محض معلومات کے لیے احادیث شئیر کی ہیں
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (22-01-12), کنعان (22-01-12), نبیل خان (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 08:05 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موضوع روایات کو حدیث رسولﷺ قرار دینے والوں کے بارے میں میرے جذبات بھی آپ کی طرح ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
اور اشتعال کی وجہ یہ ہے کہ جب سے آپ نے احادیث ‌رسول صلی اللہ علیہ وسلم لکھ کر، ان کے اوپر اپنی گندی ذہنی سوچ کے تحت فحش قسم کی ہیڈنگ لگائی ہے، آپ کا سارا ادب و احترام، آپ کی عمر کا لحاظ، سب میں‌ اپنے پیروں‌ تلے روند چکا ہوں۔

شکاری بھائی، موضوع روایات کو حدیث رسولﷺ قرار دینے والوں کے بارے میں میرے جذبات بھی آپ کی طرح ہیں، جو کہ چڑ کر قرآن پر حملہ آور ہوتے ہیں، جیسا کہ آپ کی "سورج" والی مثال۔

فیصل ناصر بھائی، مجھ سے غلطی ہوئی، میں نے اسے درست نہیں کیا تاکہ ثبوت رہے، اور تاکہ کوئی ٹھوس استدال جواب میں لکھے، لیکن آپ نے دیکھا کہ کوئی تضاد رفع نہ کر سکا، ہاں مجھے برا کہا گیا، جس کا کہ میں کافی حق دار ہوں، بہرحال جیسا کہ ابھی آپ نے دو پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا، میری حوالہ بالا پوسٹ کو اگر مناسب خیال کریں تو ایڈیٹ کر دیں !!!
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 08:17 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محض معلومات کے لیے عزت مآب جناب شکاری صاحب کی شرح کا انتظار ہے !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
عزت مآب جناب رانا صاحب،
ان احادیث میں‌آپ کا اعتراض کس چیز پر ہے، اس کی وضاحت فرما دیجئے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجمل مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے محض معلومات کے لیے احادیث شئیر کی ہیں
محض معلومات کے لیے عزت مآب جناب شکاری صاحب کی شرح کا انتظار ہے !!!
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-12, 08:45 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
محض معلومات کے لیے عزت مآب جناب شکاری صاحب کی شرح کا انتظار ہے !!!
جب آپ خود ان احادیث‌سے اتفاق رکھتے ہیں‌اور مطمئن ہیں، تو پھر شرح کی ضرورت ہی نہیں۔ اعتراض پیش کریں‌اور جواب وصول کریں۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65]
شکاری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (22-01-12), کنعان (22-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), سام (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 09:28 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جب حدیث قرآن کی تفسیر ہے، تو ان احادیث میں قرآن کی کس آیت کی تفسیر کی گئی ہے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
جب آپ خود ان احادیث‌سے اتفاق رکھتے ہیں‌اور مطمئن ہیں، تو پھر شرح کی ضرورت ہی نہیں۔ اعتراض پیش کریں‌اور جواب وصول کریں۔
محض معلومات کے لیے اس کی وضاحت فرما دیجئے، کہ جب حدیث قرآن کی تفسیر ہے، تو ان احادیث میں قرآن کی کس آیت کی تفسیر کی گئی ہے ؟؟؟
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 10:15 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں

19 - رضاعت کا بیان : (83)
اگر حوا خیانت نہ کرتی تو قیامت تک کوئی عورت اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی ۔
و حدثنا محمد بن رافع حدثنا عبد الرزاق أخبرنا معمر عن همام بن منبه قال هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلی الله عليه وسلم فذکر أحاديث منها وقال رسول الله صلی الله عليه وسلم لولا بنو إسرايل لم يخبث الطعام ولم يخنز اللحم ولولا حوا لم تخن أنثی زوجها الدهر
صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 1156 حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کھانا خراب نہ ہوتا اور نہ گوشت بدبودار ہوتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت زندگی بھر اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی۔
Hammam b. Munabbih said: These are some of the ahadith which Abu Huraira (Allah be pleased with him) narrated to us from Allah's Messenger (may peace be upon him), and one of these (this one): Allah's Messenger (may peace be upon him) said: Had it not been for Bani Isra'il, food would not have become stale, and meal would not have gone bad; and had it not been for Eve, a woman would never have acted unfaithfully toward her husband.

1 - ا ب ج : (26407)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مرویات
حدثنا محمد بن جعفر حدثنا عوف عن خلاس بن عمرو الهجري قال قال أبو هريرة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لولا بنو إسرايل لم يخنز اللحم ولم يخبث الطعام ولولا حوا لم تخن أنثى زوجها
مسند احمد:جلد چہارم:حدیث نمبر 868 حدیث مرفوع
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کوئی شخص گوشت کو ذخیرہ نہ کرتا اور کھانا خراب نہ ہوتا اور اگر حضرت حواء نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔

1 - ا ب ج : (26407)
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
وبإسناده قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لولا بنو إسرايل لم يخنز اللحم ولولا حوا لم تخن أنثى زوجها الدهر
مسند احمد:جلد چہارم:حدیث نمبر 1002 حدیث مرفوع
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کوئی شخص گوشت کو ذخیرہ نہ کرتا اور کھانا خراب نہ ہوتا اور اگر حضرت حواء نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔

43 - انبیاء علیہم السلام کا بیان : (585)
فرمان الٰہی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں دنیا میں (اپنا) ایک خلیفہ بنانے والا ہوں کا بیان ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا لما علیھا حافظ یعنی مگر اس کا حفاظت کرنے والا ہے فی کبد کے معنی سخت پیدائش ریاشا کے معنی مال دوسرے لوگوں نے کہا ہے ریاش اور ریش ایک ہی ہیں یعنی ظاہری لباس ماتمنون کے معنی ہیں کہ تم منی عورتوں کے رحم میں ڈالتے ہو اور مجاہد نے کہا کہ آیت کریمہ بے شک وہ اس کے واپس کر دینے پر قادر ہے کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس بات پر بھی قادر ہے کہ نطفہ کو پھر احلیل ذکر میں واپس کر دے جو چیز بھی اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہے وہ جفت ہے آسمان بھی جفت ہے اور یکتا تو اللہ تعالیٰ ہے فی احسن تقویم کے معنی ہیں عمدہ پیدائش میں اسفل سافلین سے مومن مستثنیٰ ہے خسرو کے معنی گمراہی پھر اس سے اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو مستثنیٰ کیا لازب کے معنی چپکنے والی ننشئکم یعنی جس صورت میں ہم چاہیں پیدا کر دیں نسبح بحمدک یعنی تیری عظمت بیان کرتے ہیں ابوالعالیہ نے کہا کہ فتلقی آدم من ربہ کلمات میں کلمات سے مراد ربنا ظلمنا انفسنا ہے فازلھما کے معنی ہیں کہ انہیں بہکا دیا یتسنہ کے معنی خراب ہو جاتا ہے اسن کے معنی متغیر مسنون کے معنی بھی متغیر حماء حماۃ کی جمع ہے سڑی ہوئی مٹی کو کہتے ہیں یخصفان یعنی جنت کے پتوں کو جوڑنے لگے یعنی ایک پتہ کو دوسرے پتہ پر جوڑنے لگے سواتھما یعنی ان کی شرمگاہیں متاع الی حین یہاں حین سے مراد قیامت کے دن تک ہے اہل عرب کے نزدیک حین کے معنی ایک ساعت سے لے کر لا تعداد وقت کے آتے ہیں قبیلہ کے معنی اس کی وہ جماعت جس سے وہ خود ہے۔
حدثنا بشر بن محمد أخبرنا عبد الله أخبرنا معمر عن همام عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلی الله عليه وسلم نحوه يعني لولا بنو إسرائيل لم يخنز اللحم ولولا حوائ لم تخن أنثی زوجها
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 567 حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
بشر بن محمد عبداللہ معمر ہمام حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اگر یہودی نہ ہوتے تو گوشت کبھی نہ سڑتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "But for the Israelis, meat would not decay and but for Eve, wives would never betray their husbands."

43 - انبیاء علیہم السلام کا بیان : (585)
مندرجہ ذیل آیت کریمہ کا بیان، اور ہم نے موسیٰ سے تیس رات کا وعدہ کیا اور ہم نے انہیں دس رات زیادہ کر کے پورا کیا پس ان کے پروردگار کا وقت چالیس راتیں پوری ہو گئیں اور موسیٰ نے اپنے بھائی ہاروں سے کہا تم میری قوم میں میرے نائب ہو اور اصلاح کرتے رہنا، اور فساد کرنے والوں کے طریقہ کی پیروی نہ کرنا اور جب موسیٰ ہمارے وقت کے مطابق آئے اور انہیں ان کے رب نے کلام سے نوازا تو انہوں نے درخواست کی کہ اے پروردگار تو مجھے اپنا دیدار دکھا کہ میں تجھے دیکھوں اللہ نے کہا تو مجھے کبھی بھی نہیں دیکھ سکتا اول المو
حدثني عبد الله بن محمد الجعفي حدثنا عبد الرزاق أخبرنا معمر عن همام عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال النبي صلی الله عليه وسلم لولا بنو إسرائيل لم يخنز اللحم ولولا حوائ لم تخن أنثی زوجها الدهر
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 634 حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
عبداللہ بن محمد جعفی عبدالرزاق معمر ہمام حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت کبھی نہ سڑتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "Were it not for Bani Israel, meat would not decay; and were it not for Eve, no woman would ever betray her husband."

19 - رضاعت کا بیان : (83)
اگر حوا خیانت نہ کرتی تو قیامت تک کوئی عورت اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی ۔
حدثنا هارون بن معروف حدثنا عبد الله بن وهب أخبرني عمرو بن الحارث أن أبا يونس مولی أبي هريرة حدثه عن أبي هريرة عن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال لولا حوا لم تخن أنثی زوجها الدهر
صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 1155 حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
ہارون بن معروف، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، یونس مولی ابی ہریرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت زندگی بھر اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔
Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Had it not been for Eve, woman would have never acted unfaithfully towards her husband.

http://pak.net/%D8%B9%D9%84%D9%88%D9...61/#post491790

السلام علیکم

احدیث مبارکہ پڑھی لی ہیں جزاک اللہ خیر

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-01-12), پاکستانی (23-01-12), عبداللہ حیدر (22-01-12)
پرانا 23-01-12, 07:59 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
محض معلومات کے لیے اس کی وضاحت فرما دیجئے، کہ جب حدیث قرآن کی تفسیر ہے، تو ان احادیث میں قرآن کی کس آیت کی تفسیر کی گئی ہے ؟؟؟
محترم، یہ آپ کی کم علمی ہے کہ ہر ہر حدیث‌لازمی طور پر قرآن کی کسی نہ کسی آیت ہی کی شرح ہوتی ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے، جیسے آپ کا بھی اصول ہے کہ القرآن یفسر بہ بعضہ بعضا۔ قرآنی آیات ایک دوسرے کی تفسیر کرتی ہیں۔ لیکن اس سے یہ مراد نہیں‌کہ قرآن کی ہر آیت لازمی طور پر کسی نہ کسی دوسری قرآنی آیت کی تفیسر کرتی ہے۔ بعینہ یہی معاملہ احادیث کا بھی ہے۔ اکثر احادیث‌قرآن کی کسی نہ کسی آیت کی تفسیر کرتی ہیں۔ لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی قرآن کے علاوہ بھی نازل ہوا کرتی تھی، جس سے آپ بھی حجت پکڑتے ہیں اور کبھی اپنی مطلب کے اعمال و نظریات کے لئے احادیث‌ سے دلائل بھی دیا کرتے ہیں۔ لیکن اس سے یہ مراد نہیں‌کہ لازماً ہر ہر حدیث قرآن کی کسی نہ کسی آیت کی تفسیر ہی کرتی ہو۔
اس کے علاوہ اگر یہ احادیث‌خلاف عقل یا سائنس کے خلاف لگتی ہوں‌، تو بتائیے۔
شکاری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-01-12), کنعان (23-01-12), نبیل خان (23-01-12), ابن آدم (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12)
پرانا 23-01-12, 04:45 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یعنی کہ اگر کوئی جھوٹ گڑ کر منسوب کر دے تو ہمارے پاس کوئی فرقان ہی نہیں ہے !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
محترم، یہ آپ کی کم علمی ہے کہ ہر ہر حدیث‌لازمی طور پر قرآن کی کسی نہ کسی آیت ہی کی شرح ہوتی ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے، جیسے آپ کا بھی اصول ہے کہ القرآن یفسر بہ بعضہ بعضا۔ قرآنی آیات ایک دوسرے کی تفسیر کرتی ہیں۔ لیکن اس سے یہ مراد نہیں‌کہ قرآن کی ہر آیت لازمی طور پر کسی نہ کسی دوسری قرآنی آیت کی تفیسر کرتی ہے۔ بعینہ یہی معاملہ احادیث کا بھی ہے۔ اکثر احادیث‌قرآن کی کسی نہ کسی آیت کی تفسیر کرتی ہیں۔ لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی قرآن کے علاوہ بھی نازل ہوا کرتی تھی، جس سے آپ بھی حجت پکڑتے ہیں اور کبھی اپنی مطلب کے اعمال و نظریات کے لئے احادیث‌ سے دلائل بھی دیا کرتے ہیں۔ لیکن اس سے یہ مراد نہیں‌کہ لازماً ہر ہر حدیث قرآن کی کسی نہ کسی آیت کی تفسیر ہی کرتی ہو۔
اس کے علاوہ اگر یہ احادیث ‌خلاف عقل یا سائنس کے خلاف لگتی ہوں‌، تو بتائیے۔

یعنی کہ اگر کوئی جھوٹ گڑ کر منسوب کر دے تو ہمارے پاس کوئی فرقان ہی نہیں ہے !!!

یعنی کہ دین میں عقل یا سائنس کا کیا کام ؟؟؟
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-01-12)
پرانا 23-01-12, 04:51 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں

یعنی کہ اگر کوئی جھوٹ گڑ کر منسوب کر دے تو ہمارے پاس کوئی فرقان ہی نہیں ہے !!!

یعنی کہ دین میں عقل یا سائنس کا کیا کام ؟؟؟

جب حضرت موسٰی علیہ السلام چھ لاکھ بنی اسرائیل کے افراد کے ساتھ میدان تیہ میں مقیم تھے تو اللہ تعالٰی نے ان لوگوں کے کھانے کیلئے آسمان سے دو کھانے اتارے۔

ایک کا نام "من" اور دوسرے کا نام "سلوٰی" تھا۔

"من " بالکل سفید شہد کی طرح ایک حلوہ تھا یا سفید رنگ کی شہد ہی تھی جو روزانہ آسمان سے بارش کی طرح برستی تھی

اور "سلوٰی " پکی ہوئی بٹیریں تھیں جو دکھنی ہوا کے ساتھ آسمان سے نازل ہوا کرتی تھیں۔

اللہ تعالٰی نے بنی اسرائیل پر اپنی نعمتوں کا شمار کراتے ہوئے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ

وانزلنا علیکم المن و السلوٰی
( پ1، البقرۃ : 57 )
اور تم پر من اور سلوٰی اتارا۔

اس من و سلوٰی کے بارے میں حضرت موسٰی علیہ السلام کا یہ حکم تھا کہ روزانہ تم لوگ اس کو کھا لیا کرو اور کل کیلئے ہرگز ہرگز اس کا ذخیرہ مت کرنا۔ مگر بعض ضعیف الاعتقاد لوگوں کو یہ ڈر لگنے لگا اگر کسی دن من و سلوٰی نہ اترا تو ہم لوگ اس بے آب و گیاہ، چٹیل میدان میں بھوکے مر جائیں گے۔ چنانچہ ان لوگوں نے کچھ چھپا کر کل کیلئے رکھ لیا تو نبی کی نافرمانی سے ایسی نحوست پھیل گئی کہ جو کچھ لوگوں نے کل کیلئے جمع کیا تھا وہ سب سڑ گیا اور آئندہ کیلئے اس کا اترنا بند ہو گیا اسی لئے حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بنی اسرائیل نہ ہوتے تو نہ کھانا کبھی خراب ہوتا اور نہ گوشت سڑتا، کھانے کا خراب ہونا اور گوشت کا سڑنا اسی تاریخ سے شروع ہوا۔ ورنہ اس سے پہلے نہ کھانا بگڑتا تھا نہ گوشت سڑتا تھا۔
( تفسیر روح البیان۔ ج 1، پ 1، البقرۃ: 57 )
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-01-12), پاکستانی (24-01-12)
پرانا 23-01-12, 07:03 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بنی اسرائیل کی سزا ساری نوح بنی آدم کو ملی، یہ بھی ایک قرآنی قانون ہو گا ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

جب حضرت موسٰی علیہ السلام چھ لاکھ بنی اسرائیل کے افراد کے ساتھ میدان تیہ میں مقیم تھے تو اللہ تعالٰی نے ان لوگوں کے کھانے کیلئے آسمان سے دو کھانے اتارے۔
ایک کا نام "من" اور دوسرے کا نام "سلوٰی" تھا۔
"من " بالکل سفید شہد کی طرح ایک حلوہ تھا یا سفید رنگ کی شہد ہی تھی جو روزانہ آسمان سے بارش کی طرح برستی تھی
اور "سلوٰی " پکی ہوئی بٹیریں تھیں جو دکھنی ہوا کے ساتھ آسمان سے نازل ہوا کرتی تھیں۔
اللہ تعالٰی نے بنی اسرائیل پر اپنی نعمتوں کا شمار کراتے ہوئے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ
وانزلنا علیکم المن و السلوٰی
( پ1، البقرۃ : 57 )
اور تم پر من اور سلوٰی اتارا۔
اس من و سلوٰی کے بارے میں حضرت موسٰی علیہ السلام کا یہ حکم تھا کہ روزانہ تم لوگ اس کو کھا لیا کرو اور کل کیلئے ہرگز ہرگز اس کا ذخیرہ مت کرنا۔ مگر بعض ضعیف الاعتقاد لوگوں کو یہ ڈر لگنے لگا اگر کسی دن من و سلوٰی نہ اترا تو ہم لوگ اس بے آب و گیاہ، چٹیل میدان میں بھوکے مر جائیں گے۔ چنانچہ ان لوگوں نے کچھ چھپا کر کل کیلئے رکھ لیا تو نبی کی نافرمانی سے ایسی نحوست پھیل گئی کہ جو کچھ لوگوں نے کل کیلئے جمع کیا تھا وہ سب سڑ گیا اور آئندہ کیلئے اس کا اترنا بند ہو گیا اسی لئے حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بنی اسرائیل نہ ہوتے تو نہ کھانا کبھی خراب ہوتا اور نہ گوشت سڑتا، کھانے کا خراب ہونا اور گوشت کا سڑنا اسی تاریخ سے شروع ہوا۔ ورنہ اس سے پہلے نہ کھانا بگڑتا تھا نہ گوشت سڑتا تھا۔
( تفسیر روح البیان۔ ج 1، پ 1، البقرۃ: 57 )

یعنی کہ گوشت کا سڑنا سائنس سے نہیں بلکہ نحوست سے ہے !!!

بنی اسرائیل کی نافرمانی کی سزا ساری نوح بنی آدم کو ملی، یہ بھی ایک قرآنی قانون ہو گا ؟؟؟
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-12, 08:27 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حدیث‌کے الفاظ‌خود اپنی تشریح آپ کر رہے ہیں۔ صرف تعصب کی عینک اتارنے کی ضرورت ہے۔ ایک حدیث‌کے الفاظ‌یہ ہیں ، جو آپ کو خلاف عقل یا خلاف سائنس معلوم ہوتے ہیں:

اقتباس:
اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کھانا خراب نہ ہوتا اور نہ گوشت بدبودار ہوتا
اور دوسری کے الفاظ‌یہ ہیں:
اقتباس:
اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کوئی شخص گوشت کو ذخیرہ نہ کرتا اور کھانا خراب نہ ہوتا
بنی اسرائیل وہ پہلی قوم ہے جس نے گوشت یا کھانے کو ذخیرہ کرنا شروع کیا تھا۔ ان سے قبل ذخیرہ اندوزی کا رواج نہ تھا، لہٰذا کھانا خراب ہونے کی نسبت بنی اسرائیل کی جانب فقط اس وجہ سے ہے کہ وہ ذخیرہ اندوزی کے بانی تھے۔ بالکل اسی طرح جیسے اسی حدیث‌میں‌حوا ؑ کے بارے میں الفاظ ہیں کہ اگر حوا ؑ نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے خاوند کی نافرمانی نہ کرتی۔ اس سے بھی یہی مراد ہے کہ حوا ؑ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے نافرمانی کی تھی۔ اگر ان الفاظ کا کوئی یہ مطلب بیان کرے کہ حوا ؑ آج بھی خواتین کو شوہروں کی نافرمانی پر اکساتی ہیں۔ تو وہ جاہل مطلق ہی کہلائے گا۔ اسی طرح کھانا خراب ہونے کی نسبت بنی اسرائیل کی جانب کرنے کو کوئی شخص ان معنوں میں لے لے کہ انہوں نے کھانے پر کوئی جادو منتر کر دیا تھا جو آج تک اثر پذیر ہے تو وہ بھی جاہل مطلق ہی ہوگا۔

بہرحال، ہم نے اپنی جانب سے کوئی تشریح پیش نہیں کی، بلکہ حدیث ہی کے الفاظ تشریح میں پیش کر دئے ہیں کہ بنی اسرائیل نے ہی گوشت کی ذخیرہ اندوزی کی راہ دکھلائی تھی، اگر وہ نہ ہوتے، تو کوئی شخص نہ گوشت کو ذخیرہ کرتا اور نہ وہ خراب ہوتا۔

امید ہے کہ اتنی سی عقل کی بات پر تو رانا صاحب بھی تعاون کریں گے کہ اس تشریح پر کسی قسم کا سائنسی یا عقلی اعتراض نہیں رہتا۔
شکاری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-01-12), کنعان (24-01-12), پاکستانی (24-01-12)
پرانا 24-01-12, 12:31 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں

یعنی کہ گوشت کا سڑنا سائنس سے نہیں بلکہ نحوست سے ہے !!!
السلام علیکم

آپ نے اپنے سوال اور انداز پر شائد غور نہیں کیا، جیسا سوال کیا تھا جواب آپ کی توقع سے بڑھ کر دیا ھے اس پر آگے کچھ نہیں آتا اس لئے باہر کیوں نکل گئے محترم؟

خیر کوئی بات نہیں سائنس کیا ھے اپنے علم سے تھوڑی روشنی ڈالیں سائنس کے حوالہ سے بھی بات کر لیتے ہیں پہلے یہ جان لیں کہ آپ کے پاس سائنس پر علم کتنا ھے؟

سائنس میں ایک جماعت کا قول ھے جاندار سے جاندار پیدا ہوتے ہیں اور دوسری جماعت کا، بے جان سے جاندار پیدا ہوتے ہیں؟

امیبا میں نشونما کیسے ہوتی ھے؟

ان کے بعد جو انڈا آپ استعمال کر رہے ہیں اس کی باری بھی بعد میں آئے گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (24-01-12), پاکستانی (24-01-12), حیدر Rehan (24-01-12)
جواب

Tags
کھانا خراب, گوشت بدبودار, بنی اسرائیل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
جوتا مارنےاور جوتے چاٹنے کافرق فیصل ناصر عمومی بحث 4 24-12-08 01:15 PM
گھر ہمارا جو نہ روتے بھی تو ویراں ہوتا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:38 PM
تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 30-09-07 12:30 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger