واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث




ایمان کا کمزور ترین درجہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 04:32 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,996
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایمان کا کمزور ترین درجہ

ایمان کا کمزور ترین درجہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

تم میں سے جس نے بھی کوئی برائی دیکھی تواسے چاہیے کہ وہ اس برائی کواپنے ہاتھ سے روک دے ، اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہیں رکھتا تو اپنی زبان سے روکے اوراگرزبان سے بھی روکنے کی استطاعت نہیں تو پھر اپنے دل سے منع کردے اوریہ ایمان کا سب سے کمزورترین درجہ ہے ۔

صحیح مسلم
کتاب الایمان
باب : بيان كون النهى عن المنكر
حدیث : 186
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (14-12-09), عدنان دانی (31-12-09)
جواب

Tags
color, magenta, red, ہاتھ, فرمایا, کوئی, کمزور, کردے, وسلم, چاہیے, منع, مسلم, اپنی, ایمان, اللہ, الایمان, دے, دل, رکھتا, روک, روکے, روکنے, زبان, طاقت, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عدنان دانی کا زوردار چھکا نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 47 02-12-10 02:42 PM
اخلاقی زوال۔۔۔ اور ہمارا فرض ARHAM اپکے کالم 3 07-02-10 10:17 AM
امریکہ : ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا حیدر خبریں 5 10-10-09 10:52 AM
کمزور ایمان میاں شاہد ایمان 4 30-06-08 10:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger