واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث




تم گمراہی کے دروازے کھول رہے ہو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-09, 03:20 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,996
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تم گمراہی کے دروازے کھول رہے ہو؟

تم گمراہی کے دروازے کھول رہے ہو؟

حضرت عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) ایک دفعہ کوفہ کی ایک مسجد میں داخل ہوئے۔ آپ نے دیکھا کہ لوگ مختلف حلقوں میں بٹے ہوئے تھے اور ہر حلقہ میں ایک آدمی کھڑا تھا جو ان سے کہتا :
سو (100) بار سبحان اللہ کہو۔

لوگ سبحان اللہ کہنا شروع کر دیتے ۔

پھر وہ آدمی کہتا : سو (100) بار الحمد للہ کہو۔ تو لوگ الحمد للہ کہنا شروع کر دیتے۔

پھر وہی آدمی کہتا : سو (100) بار اللہ اکبر کہو۔ تو لوگ اللہ اکبر کہنا شروع کر دیتے۔

عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) نے ان کو اس حالت میں دیکھ کر کہا ‫:

اللہ کی قسم ! کیا تم ایسے دین پر ہو جو اللہ کے رسول سے زیادہ ہدایت والا ہے ؟ یا تم گمراہی کے دروازے کھول رہے ہو؟


سنن الدارمی
كتاب المقدمة
باب : في كراهية اخذ الراي
حدیث : 206
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (05-08-09), فیصل ناصر (05-08-09), نورالدین (24-03-10), ام غزل (06-08-09), ابو عمار (06-08-09), راجہ اکرام (06-08-09), عادل سہیل (06-08-09), عبداللہ آدم (23-03-10)
پرانا 05-08-09, 08:41 PM   #2
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اللہ کاذکر بھی گمراہی ہے وہ بھی مساجد میں کیاہوگیا سمجھ میں نہیں آرہامسلمانوں کو
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), طاھر (06-08-09)
پرانا 05-08-09, 08:58 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا طنز کس پر ہے
ایک صحابی رسول پر ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), مسافر (06-08-09), راجہ اکرام (06-08-09)
پرانا 05-08-09, 09:17 PM   #4
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی نہیں بلکہ ہرگز نہیں ایسی حدیث میں نےکبھی سنی نادیکھی یقیناً یہ سباق و سباق سےھٹکرہےیعنی موضوع کوئی اور ھوگامیں موضوع ٹالنےکیلیئےجھوٹ کاسہارہ بھی لےسکتاتھا کہ جھوٹی روایت ہےاور راوی مجہول ہیں مگرجھوٹوں پر خدا کی لعنت(القرآن)کیونکہ جتنا علم ہےاتنی بات کرونگا مگرسوچیےایک صحابی ایسا کیوں کہینگے ایک دفعہ مولانایوسف لدھیانوی کی کتاب نماز کےمتعلق پڑھ رہاتھاجس میں لکھاتھاایک سوال کےجواب میں کہ اذان میں نبی کےنام نامی پرانگوٹھے چومنا کیسا مولانانےجواب دیاکہ کچھ ثابت نہیں ہےاور جوروایتیں ہیں وہ ضعیف ہیں(وہی طریقہ کہ اپنےمطلب اورعقیدےکیخلاف کوئی بھی حدیث ہوضعیف کی مہر ثبت کردی جاتی ہےیاراویوں کومجہول کہہ کراپنےکوعلم کل ثابت کیاجاتاہے)بحرحال انہوں نےامام جلال الدین سیوطی کی کتاب کا حوالہ بھی دیامیں مخمصے میں پھنس گیاکہ امام جلال الدین سیوطی نےانکارکیاہےضرور کوئی نہ کوئی بات ہوگی کیونکہ امام سیوطی وقت کے ولی اور امام اور عاشق رسول مشہور ہیں جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ امام سیوطی کے الفاظ تھےصرف جمعہ کی نماز کےعربی خطبہ سےپہلےجواذان ہوتی ہےاورعربی خطبہ کےدوران حضور کے نام سن کرانگوٹھےچومنا ناجائزہےورنہدوسری اذانون میں یایوں ہی مستحب تو موصوف نے اپنےعقیدےکےتحت ڈنڈی یوں ماری کہ آدھی عبارت بتائی اور پوری سےگریز کیاآخر ایسا کیوں؟؟؟
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 05-08-09, 10:17 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آپکا آئیڈیا ہے کے یہ حدیث جھوٹی اور مجہول ہے
یا اس کا اپ کو علم ہے ؟


مولانا یوسف لدھیانوی پر اپ کا اعتراض مناسب نہیں ہے اتنے بڑے بڑے علماء کے بارے میں احتیاط رکھا کریں
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی علم حاسل کرنے اور علم بانٹنے میں گذاردی اہل علم کی قدر کرنا چاہئے چاہے وہ اپ کے مسلک کے ہوں یا نا ہوں
اب اس کے عوض کوئی صاحب اگر آپ کے مسلک کے کسی عالم کے بارے میں کوئی رائے زنی کرے گا تو ضرور اپ کے دل کو ٹھیس پہنچے گی


انگوٹھے چومنے کا موضوع چھیڑ کر اپنے نے ایک نئی اختلافی بحث کی شروعات کی ہے
یہاں یہ موضوع ہے ہی نہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), sahj (06-08-09), نورالدین (24-03-10), ام طلحہ (07-08-09), ابو عمار (06-08-09)
پرانا 05-08-09, 10:39 PM   #6
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حدیث کومیں نےنہ مجھول کہانہ موضوع قرار دیابات اتنی سی ہےمسجدیں کیوں بنائی جاتی ہیں ؟یقیناً آپکاجواب ہوگاعبادت کیلیئےتو سبحان اللہ یاکوئی اور معروف ذکر کرنامسجد میں ناجائز کیسےہوگیا؟؟ حدیث سےثابت ہیکہ 33 دفعہ سبحان اللہ 33 دفعہ الحمدللہ اور34 دفعہ اللہ اکبر پڑھناچاھیئے پھریہ صرف اکٹھے ہوکر ذکر کرنےپریاقباحت آگئی پھر نکاح جومساجد میں ہوتاہےاسکاکیاحکم کہ وہ بھی لوگوں کی موجودگی میں ہوتاہےہاں مساجد میں دنیاوی باتیں ممنوع مگرذکراللہ کیا اسی لیئےتو ممنوع نہیں کہ ایک فرقہ مساجد میں ذکر بالجہرکاقائل ہےاگر یہی بات ہےتو مجھے کہنےدیجیئےھائےرےفرقہ واریت میں تجھ پر قربان مساجد تو ذکراللہ ہی کیلیئےھوتی ہیں اور بات رہی علامہ صاحب کی تو یہ میری تحقیق ہےمیں کیاکروں
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 05-08-09, 11:15 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
حدیث کومیں نےنہ مجھول کہانہ موضوع قرار دیا
اپ ایک موقف پر نہیں رہتے


اپ کے نزدیک حدیث مجہول یا موضوع نہیں ہے
تو پھر اپ کا اعتراض کس پر ہوا بھائی

اب اپ یہ بھی کہتے ہیں کے میرا اعتراض صحابی رسول پر نہیں

ذرا اپنے بات پر ایک مرتبہ پھر غور کرلیں

علامہ کے متعلق اپنی تحقیق کرنے کے لئے پہلے اپنا قد علامہ سے زیادہ نہیں تو کم از کم انکے برابر لے آئیں



اقتباس:
ھائےرےفرقہ واریت میں تجھ پر قربان
یہ نعرہ تو آپ ثابت کررہی رہے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), نورالدین (24-03-10), مسافر (06-08-09)
پرانا 05-08-09, 11:21 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس حدیث کا حوالہ عنائیت فرما دیں بات صاف ہو جائے گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 05-08-09, 11:23 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوالہ تو ساتھ میں ہی موجود ہے ؟
ذرا یہ بھی دیکھیں ویرانی صاھب کیا باتیں کررہے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 06-08-09, 12:27 AM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
حضرت عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) ایک دفعہ کوفہ کی ایک مسجد میں داخل ہوئے۔ آپ نے دیکھا کہ لوگ مختلف حلقوں میں بٹے ہوئے تھے اور ہر حلقہ میں ایک آدمی کھڑا تھا جو ان سے کہتا :
سو (100) بار سبحان اللہ کہو۔

لوگ سبحان اللہ کہنا شروع کر دیتے ۔

پھر وہ آدمی کہتا : سو (100) بار الحمد للہ کہو۔ تو لوگ الحمد للہ کہنا شروع کر دیتے۔

پھر وہی آدمی کہتا : سو (100) بار اللہ اکبر کہو۔ تو لوگ اللہ اکبر کہنا شروع کر دیتے۔

عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) نے ان کو اس حالت میں دیکھ کر کہا ‫:

اللہ کی قسم ! کیا تم ایسے دین پر ہو جو اللہ کے رسول سے زیادہ ہدایت والا ہے ؟ یا تم گمراہی کے دروازے کھول رہے ہو؟


سنن الدارمی
كتاب المقدمة
باب : في كراهية اخذ الراي
حدیث : 206
اسلام علیکم بھائی معافی چاہتا ہوں دخل در معقولات کررہا ہوں آپ نے جو اثر عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ پیش فرمایا ہے وہ چند وجوہ سے باطل ہے ۔ ۔
اول :- یہ اثر قرآن کے عموم کے خلاف ہے ۔ ۔ قرآن پاک میں ارشاد باری تعالٰی ہے کہ ۔ ۔۔
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن مَّنَعَ مَسَاجِدَ اللّهِ أَن يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَى فِي خَرَابِهَا أُوْلَـئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَن يَدْخُلُوهَا إِلاَّ خَآئِفِينَ لهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
ترجمہ ـ۔ علامہ طاہرالقادری :- اور اس شخص سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا جو اللہ کی مسجدوں میں اس کے نام کا ذکر کیے جانے سے روک دے اور انہیں ویران کرنے کی کوشش کرے! انہیں ایسا کرنا مناسب نہ تھا کہ مسجدوں میں داخل ہوتے مگر ڈرتے ہوئے، ان کے لئے دنیا میں (بھی) ذلّت ہے اور ان کے لئے آخرت میں (بھی) بڑا عذاب ہے ۔ ۔اس آیت میں مطلقا مساجد میں اللہ پاک کے ذکر کو روکنے والوں کی مذمت آئی ہے لہذا یہ ہو نہیں سکتا کہ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ جو کہ صحابہ کرام میں قرآن پاک کے بہت بڑے عالم تھے بلکہ معلم تھے ان سے اس آیت کا خلاف صادر ہو ۔ ۔ ۔
دوم :- علامہ غلام رسول سعیدی اپنی کتاب ذکر بالجہر میں اس اثر پر گفتگو کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ۔ ۔ مانعین زکر بالجہر اس اثر کو حدیث کے مقابلے مییں ہمیشہ سے پیش کرتے چلے آئے ہیں مگر انکا اس اثر کو احادیث کے مقابلے میں پیش کرنا ہر طرح سے باطل ہے ایک تو یہ اثر صحیح احادیث کے خلاف ہے کیونکہ صحیح احادیث سے یہ ثابت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم زکر بالجہر فرمایا کرتے تھے ۔ ۔ پھر علامہ صاحب اس اثر کی سند پر گفتگو کرتے ہوئے رقم طراز ہیں کہ ۔ ۔ ۔
اس میں ایک راوی ہے عمر بن یحیٰی جس کو حافظ ابو نعیم نے متروک الحدیث لکھا ہے اور حافظ ابن حجر نے لکھا ہے کہ یہ شخص شعبیہ سے مشابہ بالموضوعات احادیث روایت کرتا تھا یعنی من گھڑت ، اور دار قطنی نے بھی اسے ضعیف لکھا ہے ۔ لسان المیزان ج 4 ص337
اور اسکے ساتھ ساتھ علامہ آلوسی حنفی رحمۃ اللہ علیہ نے معرکۃ الآراء تفسیر روح المعانی میں اسی اثر کے بارے میں لکھا ہے کہ تمام محقیقین حفاظ حدیث اور ائمہ نے اس اثر کو رد کردیا ہے ۔
باقی واللہ والرسولہ اعلم

Last edited by آبی ٹوکول; 06-08-09 at 02:05 AM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (06-08-09), rana ammar mazhar (14-02-12), فیصل ناصر (06-08-09), نورالدین (24-03-10), مسافر (06-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09), راجہ اکرام (06-08-09), طاھر (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 04:04 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دخل در معقولات نہیں عین موضوع ہے
مناسب بات ہے آپ کی اب دیکھتے ہیں دوسری طرف سے اس پر کیا رائے ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), sahj (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 04:09 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی عابد ،
کیا آپ کچھ مزید تفصیل مہیا فرما سکیں گے ، کہ سنن الدارمی میں جس راوی کا ذکر ہے وہ کونسا """ عمر بن یحیی """ ہے ؟
یا وہ """ عمرو بن یحیی """ ہے ؟
سنن الدرارمی کی روایت کی سند یوں ہے """""" أخبرنا الْحَكَمُ بن الْمُبَارَكِ انا عمر بن يحيى قال سمعت أبي يحدث عن أبيه قال كنا نَجْلِسُ على بَابِ عبد اللَّهِ بن مَسْعُودٍ """""
ذرا اس سند کی طرف توجہ فرمایے اور ہماری معلومات میں اضافہ فرمایے ،
امام ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ کی جس بات کا آپ نے ذکر فرمایا وہ اس نام یعنی """ عمر بن یحیی """ کے راوی کے بارے میں یوں ہے :::
""" عمر بن يحيى عن شعبة قال أبو نعيم الحافظ متروك الحديث قلت أتى بحديث شبه موضوع عن شعبة عن ثور بن يزيد عن خالد بن معدان عن معاذ بن جبل رضي الله عنه قال قال رسول الله صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم قلوب بني آدم تلين في الشتاء لأنه خلق من طين والطين يلين في الشتاء ولا نعلم لشعبة عن ثور رواية انتهى وأظنه عمر بن يحيى بن عمر بن أبي لممة بن عبد الرحمن فقد روى له الدارقطني في حديث مالك من روايته عن مالك وضعفه فاخرج من طريق أبي جعفر محمد بن أحمد بن نصر عن أحمد بن صالح المكي عن معاذ بن أخي ياسين المكي عن عمر بن يحيى عن مالك بن ربيعة عن الأعرج عن أبي هريرة رضي الله عنه ،،،،،، """"
اس پوری بات پر غور فرمایے ،میں آپ کی مزید تحقیق کا منتظر رہوں گا ،ان شا اللہ ،
اور علامہ الالوسی رحمہ اللہ کی جس بات کا آپ نے ذکر فرمایا ، براہ مہربانی اس کا حوالہ مکمل فرما دیجیے کہ """ روح المعانی """ میں یہ بات کہاں ہے ؟
الحمد للہ میرے پاس علامہ الالوسی رحمہ اللہ کی """ روح المعانی """" مطبوعہ دار الحدیث ، القاھرۃ ، موجود ہے ، جس کی جلد اول ،صفحہ 501 ، میں """ و من اظلم ممن منع مساجد اللہ ،،،،، """" کی تفسیر میں مجھے ایسی کوئی بات نہیں مل سکی ، وہاں یہ تفسیر بیان ہے :::
"""" وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَساجِدَ اللَّهِ نزلت في طيطوس بن إسيانوس الرومي وأصحابه وذلك أنهم غزوا بني إسرائيل فقتلوا مقاتليهم وسبوا ذراريهم وحرقوا التوراة وخربوا بيت المقدس وقذفوا فيه الجيف وذبحوا فيه الخنازير وبقي خرابا إلى أن بناه المسلمون في أيام عمر بن الخطاب رضي اللّه تعالى عنه ، وروى عطاء عن ابن عباس رضي اللّه تعالى عنهما أنها نزلت في مشركي العرب منعوا المسلمين من ذكر اللّه تعالى في المسجد الحرام ، وعلى الأول تكون الآية معطوفة على قوله تعالى : وَقالَتِ النَّصارى عطف قصة على قصة تقريرا لقبائحهم ، وعلى الثاني تكون اعتراضا بأكثر من جملة بين المعطوف أعني قالوا اتخذوا المعطوف عليه أعني قالت اليهود لبيان حال المشركين الذين جرى ذكرهم بيانا لكمال شناعة أهل الكتاب فإن المشركين الذين يضاهونهم إذا كانوا أظلم الكفرة ، وظاهر الآية العموم في كل مانع وفي كل مسجد وخصوص السبب لا يمنعه ، و«أظلم» أفعل تفضيل خبر عن - من - ولا يراد بالاستفهام حقيقته وإنما هو بمعنى النفي فيؤول إلى الخبر أي لا أحد أظلم من ذلك واستشكل بأن هذا التركيب قد تقرر في
القرآن وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِآياتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْها ،،،،،، """

و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

Last edited by عبداللہ حیدر; 06-08-09 at 06:30 PM.
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-11-11), sahj (06-08-09), فیصل ناصر (06-08-09), نورالدین (24-03-10), مسافر (06-08-09), آبی ٹوکول (07-08-09), ابو عمار (06-08-09), راجہ اکرام (06-08-09), عبداللہ حیدر (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 08:56 AM   #13
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,996
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملاحظہ ہو حدیث مبارک کا عربی متن

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنِ ابِيهِ، قَالَ كُنَّا نَجْلِسُ عَلَى بَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ فَإِذَا خَرَجَ مَشَيْنَا مَعَهُ إِلَى الْمَسْجِدِ فَجَاءَنَا أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ فَقَالَ أَخَرَجَ إِلَيْكُمْ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ بَعْدُ قُلْنَا لَا فَجَلَسَ مَعَنَا حَتَّى خَرَجَ فَلَمَّا خَرَجَ قُمْنَا إِلَيْهِ جَمِيعًا فَقَالَ لَهُ أَبُو مُوسَى يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنِّي رَأَيْتُ فِي الْمَسْجِدِ آنِفًا أَمْرًا أَنْكَرْتُهُ وَلَمْ أَرَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ إِلَّا خَيْرًا قَالَ فَمَا هُوَ فَقَالَ إِنْ عِشْتَ فَسَتَرَاهُ قَالَ رَأَيْتُ فِي الْمَسْجِدِ قَوْمًا حِلَقًا جُلُوسًا يَنْتَظِرُونَ الصَّلَاةَ فِي كُلِّ حَلْقَةٍ رَجُلٌ وَفِي أَيْدِيهِمْ حَصًى فَيَقُولُ كَبِّرُوا مِائَةً فَيُكَبِّرُونَ مِائَةً فَيَقُولُ هَلِّلُوا مِائَةً فَيُهَلِّلُونَ مِائَةً وَيَقُولُ سَبِّحُوا مِائَةً فَيُسَبِّحُونَ مِائَةً قَالَ فَمَاذَا قُلْتَ لَهُمْ قَالَ مَا قُلْتُ لَهُمْ شَيْئًا انْتِظَارَ رَأْيِكَ وَانْتِظَارَ أَمْرِكَ قَالَ أَفَلَا أَمَرْتَهُمْ أَنْ يَعُدُّوا سَيِّئَاتِهِمْ وَضَمِنْتَ لَهُمْ أَنْ لَا يَضِيعَ مِنْ حَسَنَاتِهِمْ ثُمَّ مَضَى وَمَضَيْنَا مَعَهُ حَتَّى أَتَى حَلْقَةً مِنْ تِلْكَ الْحِلَقِ فَوَقَفَ عَلَيْهِمْ فَقَالَ مَا هَذَا الَّذِي أَرَاكُمْ تَصْنَعُونَ قَالُوا يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَصًى نَعُدُّ بِهِ التَّكْبِيرَ وَالتَّهْلِيلَ وَالتَّسْبِيحَ قَالَ فَعُدُّوا سَيِّئَاتِكُمْ فَأَنَا ضَامِنٌ أَنْ لَا يَضِيعَ مِنْ حَسَنَاتِكُمْ شَيْءٌ وَيْحَكُمْ يَا أُمَّةَ مُحَمَّدٍ مَا أَسْرَعَ هَلَكَتَكُمْ هَؤُلَاءِ صَحَابَةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَافِرُونَ وَهَذِهِ ثِيَابُهُ لَمْ تَبْلَ وَآنِيَتُهُ لَمْ تُكْسَرْ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّكُمْ لَعَلَى مِلَّةٍ هِيَ أَهْدَى مِنْ مِلَّةِ مُحَمَّدٍ أَوْ مُفْتَتِحُو بَابِ ضَلَالَةٍ قَالُوا وَاللَّهِ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَا أَرَدْنَا إِلَّا الْخَيْرَ قَالَ وَكَمْ مِنْ مُرِيدٍ لِلْخَيْرِ لَنْ يُصِيبَهُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا أَنَّ قَوْمًا يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ وَايْمُ اللَّهِ مَا أَدْرِي لَعَلَّ أَكْثَرَهُمْ مِنْكُمْ ثُمَّ تَوَلَّى عَنْهُمْ فَقَالَ عَمْرُو بْنُ سَلَمَةَ رَأَيْنَا عَامَّةَ أُولَئِكَ الْحِلَقِ يُطَاعِنُونَا يَوْمَ النَّهْرَوَانِ مَعَ الْخَوَارِجِ ۔

سنن الدارمی
كتاب المقدمة
باب : في كراهية اخذ الراي
حدیث : 206


اور اوپر کئے گئے اعتراضات کے جواب میں میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ

مرِضِ عشق پے رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی


افسوس صد افسوس

Last edited by عبداللہ حیدر; 06-08-09 at 06:34 PM.
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), نورالدین (24-03-10)
پرانا 06-08-09, 09:09 AM   #14
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,996
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
مکر و فریب کے وہ سال قریب ہیں جو لوگوں پر آئیں گے ، ان میں جھوٹے کو سچا کریں گے اور سچے کو جھوٹا اور چور کو ایماندار اور ایماندار کو چور اور رويبضة اسی زمانے میں بات کرے گا۔
لوگوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ، رويبضة کیا ہے؟

آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : وہ حقیر اور کمینہ آدمی جو لوگوں کے عام انتظام میں دخل دے گا۔


ابن ماجہ
كتاب الفتن
باب : شدة الزمان
حدیث : 4172
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), نورالدین (24-03-10), عبداللہ آدم (23-03-10), عبداللہ حیدر (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 09:55 AM   #15
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امید ہےاب توتشنگی ختم ہوچکی ہوگی یہی تومیں نےبھی کہنےکی کوشش کی مسٹرفیصل کہ یہ بات عقل کےبھی خلاف ہےاورعابد عبایت بھائی (اللہ ان کی عمر دراز فرمائے(آمین))نےبھی ثابت کردیاکہ یہ قرآن کےبھی صریح خلاف ہےاور ایک صحابی سےقرآن کےخلاف ہوجائےیہ تصور ہی مسلمان کوجنجھوڑدینےکیلیئےکافی وشافی ہےکیونکہ باادب بانصیب بےادب بےنصیب علامہ کےبارےمیں کچھ زیادہ نہیں کہونگاثبوت کیلیئےان کی کتاب دین کاستون جوکہ بڑی ضخیم ہےکامطالعہ فرمالیجیئےاس حدیث کوموضوع یامن گھڑت اسلیئےنہیں کہاکہ اتناعلم نہیں تھااورجتناعلم ہےاتنی بات کرنی چاھیئےنہ کہ جہاں گوٹ پھنسےوہاں آیئں بایئں شایئں سےکام لیناچاہیئےبلکہ اپنی کم علمی کااظہارکردیناچاہیئےکہ یہی اھل حق کی پہچان ہے جھاں تک فرقہ واریت کی بات ہےتو کون اختلافی پوسٹ کررہاہےایک ہی موضوع پرتاکہ فرقہ واریت اورپھیلےپھولےپھلےیہ جنہوں نےیہ پوسٹ لگائی ہےانکوہی مشورہ دیاجاتاتوبہتر ہوتاکیونکہ بدعت کےاوپرویسےبھی دوسری پوسٹوں میں بحث چل رہی ہےمگرآپ کیوں اپنےہم مسلک کومنع کرینگےاسی کوتوفرقہ واریت کہتےہیں پھر بھلےآپ اعلان کرتے پھریں کہ میرا مسلک کوئی نہیں ہےلیکن اندازہ تو بلکہ پتہ توچل ہی جاتاہیکہ کون کس کاساتھ دےرہاہے
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), مسافر (06-08-09), حسنین ایوب (06-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09)
جواب

Tags
arabic, color, گذارش, لوگ, لدھیانوی, نظر, مکمل, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, جلد, حال, حدیث, حسن, دل, زندگی, شخص, عالم, صاف, صالح, صبر, صحابی, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شادی کس کی مرضی سے ہو؟ خرم شہزاد خرم گپ شپ 73 02-02-11 06:16 PM
اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟ گوہر سیاست 0 15-09-09 10:48 PM
زندگی سے ڈرتے ہو؟ چیتا چالباز شاعروں کی بیٹھک 4 29-12-08 12:25 AM
کیا ہوا سب کو؟ حسن مغل گپ شپ 33 11-12-08 04:44 PM
زندگی سے ڈرتے ہو؟ - از ن م راشد خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 11:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger