|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جاہل کی پہچان
شمعون (یہودا کا پوتا اور جناب عیسیٰ کا حواری) نے رسول خدا ص سے کہا : مجھے جاہل کی علامتیں بیان فرمادیں. آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: • اگر اس کے ہمنشیں ہو گے تو تم کو رنج پہنچائے گا ۔ • اگر اس سے الگ رہوگے توتم کو برا بھلا کہے گا ۔ • اگر کوئی چیز تم کو دے گا تو احسان جتائے گا۔ • اگر تم اس کو کچھ دوگے تو نا شکری کرے گا۔ • اگر اس سے کوئی راز کی بات کہو گے تو (اس کو فاش کرکے )تمھارے ساتھ خیانت کرے گا۔ • اگر اس سے تم نے کوئی راز کی بات کی تو(افشائے راز کا)الزام تم پر رکھے گا۔ • اگر بے نیاز و مال دار ہو جائے گا تو مغرور سرکش ہوجائے گا اور سختی سے پیش آئے گا۔ • اگر فقیر ہوگا تو خدا کی نعمتوں کا انکار کرے گا اور گناہ کی پروا نہیں کرے گا۔ • اگر خوش ہوگا تو طغیان و زیادہ روی کرے گا۔ • اگر غمگین ہوگا تو نا امید ہوجائے گا ۔ • اگر روئے گا تو نالہ و فریاد کرے گا۔ • نیکوں کی غیبت کرے گا۔ • اگر ہنسے گا تو اس کی ہنسی قہقہ ہوگی۔ • خدا کو دوست نہیں رکھے گا اور قانونِ الہی کا احترام نہیں کرے گا۔ • خدا کو یاد نہیں کرے گا۔ • اگر تم اس کو خوش کردو تو تمھاری تعریف کرے گا اور تعریف میں لاف و گزاف سے کام لے گا جو باتیں تمھارے اندر نہیں پائی جاتیں تمھاری نیکیوں کے عنوان سے تم میں گنوائے گا۔ • اگر تم سے ناراض ہوجائے تو ساری تعریفوں کو ختم کردے گا اورتمھاری طرف ناروا چیزوں کی نسبت دے گا ۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تاریخی اعتبار سے یہ ممکن نہیں ہے۔
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-05-09), فیصل ناصر (10-05-09), فاروق سرورخان (10-05-09), پاکستانی (10-05-09), چیتا چالباز (11-05-09), عبداللہ حیدر (10-05-09) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
منتظمین کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ عیسیٰ علیہ السلام اور نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے درمیان کم از کام ساڑھے پانچ سو سال کا فاصلہ ہے۔ جبکہ یہودا کا زمانہ ن سے بھی قبل کا ہے۔ رئیل لائیٹ بتائیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سےمنسوب یہ اقوال انہوںنے کہاں سے لیے ہیں تو آسانی ہو جائے گی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-05-09), فاروق سرورخان (10-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خبر کا ماخذ پوشیدہ ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی بہت اچھی شرئیگ کی ہے بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل ہر کوئی اگر اپنی دل کی بات کہنا چاہتا ہے تو وہ کسی اور سے منصوب کر دیتا ہے وہ کہہ گا تو اسکی بات کو کچھ فوقیت حاصل نہیں ہو گی تو کسی بڑے سے منصوب کر کے وہ بات باآسانی کر لیتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شمعون (عیسی علیہ السلا م کے حواری یہودا کی نسل سے تھا جو ان کی آل واولاد سے تھا) جو اس وقت موجود تھا ،چھ سو سال میں نسل تو نہیں ختم ہوٕئی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پہچان, قید, نظر, ممکن, اللہ, الزام, بھائی, جاہل, حواری, خوش, خبر, خدا, دوست, دل, زمانہ, سال, عیسیٰ, علامتیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| چین زلزلہ، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ | محمدعدنان | خبریں | 0 | 17-05-08 02:47 AM |
| میرے دل کی باتیں تم سے کہتا ہے | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 7 | 14-04-08 07:24 PM |
| لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:27 AM |