|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
- حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتٍ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي مُنِيبٍ الْجُرَشِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ " .
ترجمہ:- بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی ، وہ انہیں میں سے ہے ۔ ابو داؤد كتاب اللباس باب : في لبس الشهرة حدیث : 4033
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (12-12-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اگر کو ہندو مسلمانوں کی مشاہبت کرے گا تو کیا وہ جنت میں جائے گا۔
اس سے تو پھر میرے تجربات ٹھیک ہو جائے گے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (05-12-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جناب ناظم اعلٰی صاحب،ہندو جہنم میں جائے یا دوزخ میں ان کی فکر نہ کریں،آپ اپنے تجربوں پر روشنی ڈالیں،ہمیں بتائیں آپ کا تجربہ کیا فرماتا ھے؟
شکریہ |
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (05-12-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنت تو اعمال اور اللہ تعالی کے رحم سے ملتی ہے - ہر مسلمان کو بھی جنت کی کوئ گارنٹی نہیں تو تھوڑی بہت نقل کر لینے سے کیا ملے گا -
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (05-12-09), راجہ اکرام (12-12-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی ماسٹر مقسود کی بات ٹھیک ہے ، کوئی کافر اسلام اور مسلمانوں کے سارے ہی اعمال کی نقالی کرنے کی بجائے اگر ان کو ہو بہو ادا کرتا رہے تو بھی وہ جنت میں نہیں جا سکتا ، کیونکہ جنت ایمان والوں میں سے نیک اعمال کرنے والون کے لیے ہے ، کافروں کے لیے نہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا یہ مذکورہ بالا فرمان پاک مسلمانوں کو کافروں کی مشابہت اختیار کرنے کا انجام بتاتا ہے کہ ایسا کرنے کی پاداش میں وہ آخرت میں ایک ہی صف میں ہوں گے اور ایک ہی جیسے شمار کیے جائیں گے ، اس مشابہت میں ہر قسم کی مشابہت شامل ہے ، یعنی معاشرت اور معیشیت کے ہر معاملے میں مشابہت پر اس حکم کا اطلاق ہوتا ہے ، جی ، ایک وضاحت جو ہمیں دوسری صحیح احادیث میں میسر ہے وہ یہ ہے کہ ، ہر ایسے کام میں مشابہت جو کفار اور کفر کی طرف سے ہو، یا ان کی پہچان اور نشانی ہو اس کی بنا پر مسلمان کو اس سزا کا مستحق ہونا پڑے گا ، یہ موضوع کافی تفصیلی ہے جسے بیان کرنے کے لیے کافی وقت کی ضرورت ہے ، مختصراً یہ جانیے کہ ، مثلاً ایسا لباس جو اسلامی لباس کی شرائچ کے مطابق نہ ہو اور کسی کافر شخصت یا معاشرے کی طرف سے مروج ہوا ہو ، مثلا ایسا حلیہ اپنانا جو اسلامی احکام کے مطابق نہ ہو اور کسی کافر شخصت یا معاشرے کی طرف سے مروج ہوا ہو ، مثلا ایسی معاشرت جو اسلامی احکام کے مطابق نہ ہو اور کسی کافر شخصت یا معاشرے کی طرف سے مروج ہوا ہو ، مثلا ایسا انداز تجارت و صنعت و حرفت ،حصول تعلیم کا کوئی ایسا انداز ، کوئی ایسی تعلیم جو اسلامی احکام کے مطابق نہ ہو اور کسی کافر شخصت یا معاشرے کی طرف سے مروج ہوا ہو ، ایک ایمان والے کی طرف سے اتنا تو ہونا ہی چاہیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا کوئی بھی صحیح ثابت شدہ فرمان جاننے کے بعد فورا اس پع عمل کرے ، اگر کسی شک یا کسی اور منفی سوچ کے علاوہ اگر اس فرمان پاک کی حکمت یا تفصیل جاننا چاہے تو اس کی کوشش ضرور کرے ، ان شاء اللہ اس میں اللہ تعالٰ فائدہ اور خیر ہی عطا فرمائے گا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (05-06-09), کنعان (04-12-09), مسٹر شیف (05-12-09), راجہ اکرام (12-12-09), عبداللہ حیدر (05-12-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
جزاک اللہ بھائی عادل سہیل شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (05-12-09), راجہ اکرام (12-12-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالی آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، ساھج بھائی ، اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے سنت مبارکہ کو نشر کرنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی مزید توفیق عطا فرمائے و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (05-12-09), راجہ اکرام (12-12-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (05-12-09), راجہ اکرام (12-12-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ساھج بھائی یہ میرا فرض تھا اور آپ کا حق ، الحمد للہ جس نے اس کی ادائیگی کی توفیق عطا فرمائی ، ((((( وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاء بَعْضٍ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَيُطِيعُونَ اللّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَـئِكَ سَيَرْحَمُهُمُ اللّهُ إِنَّ اللّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ::: اور ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں ایک دوسرے کے مددگار ہیں نیکی کا حکم کرتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ ادا کرتے ہیں اور اللہ اور رسول کی تابع فرمانی کرتے ہیں ، جلد ہی اللہ ان پر رحم فرمائے گا بے شک اللہ بہت زبردست (اور) حکمت والا ہے ))))) سورت التوبة / آیت71 ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،، اپنے منصب رسالت کی ذمہ داری کو پورا فرماتے ہوئے اللہ کے اس فرمان کو سمجھاتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ((((( المؤمنُ لِلمؤمن ِ کالبُنیانِ یَشُدُّ بعضُہُ بَعضَاَ ::: ایمان والا (دوسرے) ایمان والے کے لیے دیوار کی چُنائی کی طرح ہے کہ ایک دوسرے کو مضبوط کرتے ہیں ))))) اور یہ فرما کر اپنے دونوں ہاتھ مبارکہ کی پاکیزہ انگلیاں ایک دوسرے میں داخل فرمائیں ، متفق علیہ ، اللہ ہمیں اس کے دین کو اس کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی ہدایت کے مطابق سمجھنے اور اپنانے اوراس پر عمل پیرا ہونے کی ہمت دے ، اور ہر شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (14-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ہندو, فرض, پہچان, پاک, وسلم, نماز, مزید, اپنے, ایمان, اللہ, السلام, اسلام, اسلامی, بہترین, بھائی, تعلیم, تعالی, حکم, رسول, عادل, صف, صنعت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جنسی جرائم میں تیرہ فیصد اضافہ | گلاب خان | اپکے کالم | 2 | 31-12-10 12:00 PM |
| نذیر عباسی کیس کے مطلوب برگیڈیئر امتیاز | کنعان | خبریں | 0 | 31-08-09 02:38 PM |
| کرنسی ہائے تیرے جھگڑے بڑے | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 2 | 03-02-09 01:54 PM |
| فرض شناسی فوجی کی زندگی کا طرہٴ امتیاز ہونا چاہئے،جنرل اشفاق کیانی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 02:39 AM |
| پی سی بی کاآئین،چےئرمین کاکردار محدود،اختیارات گورننگ بورڈکے سپرد | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:35 AM |