واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث




حق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-09, 03:00 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حق

حق

فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

ترجمہ:-

"اللہ نے عمر (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کی زبان پر حق کو جاری کردیا ہے"

ترمذی اور صحیح بخاریِِ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-07-09), wajee (10-07-09), ابو عمار (10-07-09), سحر (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 05:09 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 05:18 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 07:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ کل خیرا ، ساھج بھائی ، اللہ مزید خیر کی ہمت دے ، اور اللہ کے محبوبوں کی شان بیان کرنے میں مزید جرات عطا فرمائے و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-07-09), فیصل ناصر (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 07:19 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی sahj سلام،
معذرت کے ساتھ عرض ہے کے آپ جس کتاب یا رسالے سے اِن احادیث کو یہاں نقل فرما رہے ہیں، برائے کرم اُس کتاب یا رسالے کا نام بھی لکھ دیجیئے۔ دوسری عرض یہ ہے کے اس طرح محض ایک یا دو سطروں پر مشتمل تھریڈز بنانے کے بجائے چند احادیث کو ایک ساتھ ہی نقل کردیا کریں،
شکریہ،
والسلام،
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-09, 07:19 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی sahj سلام،
معذرت کے ساتھ عرض ہے کے آپ جس کتاب یا رسالے سے اِن احادیث کو یہاں نقل فرما رہے ہیں، برائے کرم اُس کتاب یا رسالے کا نام بھی لکھ دیجیئے۔ دوسری عرض یہ ہے کے اس طرح محض ایک یا دو سطروں پر مشتمل تھریڈز بنانے کے بجائے چند احادیث کو ایک ساتھ ہی نقل کردیا کریں،
شکریہ،
والسلام،
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-07-09), فیصل ناصر (12-07-09)
پرانا 10-07-09, 08:50 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
صدیقی بھائی ، آپ کی بات کافی مناسب ہے ، اس میں کچھ تبدیلی یا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے کوئی بات منسوب کرنے سے پہلے اس کی تصدیق لازمی ہے ، اور کم از کم اتنا تو ضرور ہونا چاہیے کہ حوالہ جات مکمل ہوں اور دیکھ بھال کر مہیا کیے جائیں ،
یہ حدیث دو الفاظ میں میسر ہے ، اور دو روایات ہیں ،
((((( إن الله جعل الحق على لسان عمر وقلبه ::: بے شک اللہ نے عمر کی زبان اور دل پر حق بنا دیا ہے ))))) ، اور
((((( ان اللہ وضع الحق على لسان عمر يقول به ::: بے شک اللہ نے عُمر کی زبان پر حق رکھ دیا ہے جس کے ذریعے وہ بات کرتا ہے )))))
یہ دو روایات بالترتیب سنن الترمذی ، سنن ابو داود ، سنن ابن ماجہ میں ہیں ، اور سب روایات صحیح ہیں ، لیکن صحیح البخاری میں نہیں ہے ، شاید ساھج بھائی کو سہو ہوا ہے ،
اور اللہ آپ کا بھلا کرے کہ آپ نے اس طرف توجہ دلوائی ،
آپ کی دوسری تجویز بھی ماشاء اللہ مناسب ہے لیکن اس پر عمل اسی صورت میں مکن ہے جب مختلف دھاگوں میں ارسال کی جانے والی مخلتف احادیث ایک ہی موضوع یا مسئلے سے متعلق ہوں ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-07-09), فیصل ناصر (12-07-09), ابو عمار (11-07-09), عبداللہ حیدر (10-07-09)
پرانا 11-07-09, 02:54 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زَادَ زَكَرِيَّاءُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لَقَدْ كَانَ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ رِجَالٌ يُكَلَّمُونَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَكُونُوا أَنْبِيَاءَ، فَإِنْ يَكُنْ مِنْ أُمَّتِي مِنْهُمْ أَحَدٌ فَعُمَرُ ‏"‏‏.

ترجمہ:-
حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تم سے پہلے بنی اسرائیل کی امتوں میں کچھ لگ ایسے ہوا کرتے تھے کہ نبی نہیں ہوتے تھے اور اس کے باوجود فرشتے ان سے کلام کیا کرتے تھے اور اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہو سکتا ہے تو وہ حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) ہیں ۔

صحيح بخاري
كتاب فضائل الصحابة
باب : مناقب عمر بن الخطاب ابي حفص القرشي العدوي رضى الله عنه
حدیث : 3734
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-07-09)
پرانا 11-07-09, 03:06 PM   #9
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ حدیث دو الفاظ میں میسر ہے ، اور دو روایات ہیں ،
((((( إن الله جعل الحق على لسان عمر وقلبه ::: بے شک اللہ نے عمر کی زبان اور دل پر حق بنا دیا ہے ))))) ، اور
((((( ان اللہ وضع الحق على لسان عمر يقول به ::: بے شک اللہ نے عُمر کی زبان پر حق رکھ دیا ہے جس کے ذریعے وہ بات کرتا ہے )))))
یہ دو روایات بالترتیب سنن الترمذی ، سنن ابو داود ، سنن ابن ماجہ میں ہیں ، اور سب روایات صحیح ہیں ، لیکن صحیح البخاری میں نہیں ہے ، شاید ساھج بھائی کو سہو ہوا ہے ،




جی ہاں عادل سہیل صاحب یقینً مجھ سے غلطی ہوئی ھے لکھنے میں اور علم کی کمی کے باعث میں اس غلطی کو نوٹ نہیں کر سکا، میری ادھوری پوسٹ کو مکمل کرنے کا شکریہ اور اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے،آمین
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-07-09), عادل سہیل (15-07-09)
پرانا 15-07-09, 03:30 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، ساھج بھائی ، ہم ایک دوسرے کی مدد سے ان شا اللہ اپنی اصلاح زیادہ بہتر طور پر کر سکتے ہیں ، اللہ ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنے اور اس مدد کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ والسلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-07-09), فیصل ناصر (16-07-09), ابو عمار (15-07-09), عبداللہ حیدر (15-07-09)
جواب

Tags
color, پوسٹ, مکمل, اللہ, بھائی, حدیث, دل, شخص, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger