|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلحہ سے لیس ہونے کے لیئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ترغیب
وعن عقبتہ بن عامر رضی اللہ عنہ قال سمیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وھو علَی المنبر یقول واعدوالھم ما استطعم من قوتہ الا ان القوتہ الرمی۔الا ان القوتہ الرمی۔ الا ان القوتہ الرمی۔۔ (مسلم شریف) ترجمہ:- " عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تھے، فرمایا ، جتنی طاقت ممکن ہو دشمنوں کی مدافعت کے لیئے تیار رکھو، خبردار ! قوت (سے مراد) تیِر اندازی ھے،خبردار ! قوت (سے مراد) تیِر اندازی ھے،خبردار ! قوت (سے مراد) تیِر اندازی ھے،" میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اسلحہ(طاقت) حاصل کرنے اور اسلام دشمنوں سے مقابلے کو تیار رہنے اور تیر اندازی کے بارے میں خاص تاکید کرنا (موجودہ دور میں پسٹل، رائیفل، راکٹ، میزائیل، وغیرہ کو تیر پر قیاس کرسکتے ہیں) ثبوت ہے کہ اسلحہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند بھی تھا اور خواہش بھی تھی کہ اُمت اسلحہ حاصل کرے۔(یاد رہے اللہ کے نبی جھوٹ نہیں بولتے تمام نبی سچے ہیں اور میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو نبیوں کے بھی سردار ہیں)ٌ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | ابو عمار (15-08-09), عبداللہ حیدر (14-08-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساھج بھائی اس بات پر مجھے حضرت علی
کا ایک قول یاد آگیا "حالت امن میں بھی جنگ کی تیاری رکھو "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سچ کہا میرے علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاک, پسند, موجودہ, ممکن, اللہ, اسلام, بھائی, جھوٹ, سردار, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 01:54 PM |
| شہید کی جو موت ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:محمداحمد ترازی | رضی | صحافت | 1 | 04-08-09 12:20 PM |
| امریکی افواج پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایٹمی قوت سے جنگ کا خطرہ مول لے رہی ہیں ‘ امریکی | ابن جلال | خبریں | 1 | 20-09-08 12:32 AM |
| محبوبِ دو جہاں ﷺ کی امتیازی خوبیاں | میاں شاہد | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 17-03-08 10:09 AM |
| تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 07:51 AM |