|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
4609 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ مَعْدَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو السُّلَمِيُّ، وَحُجْرُ بْنُ حُجْرٍ، قَالاَ أَتَيْنَا الْعِرْبَاضَ بْنَ سَارِيَةَ وَهُوَ مِمَّنْ نَزَلَ فِيهِ { وَلاَ عَلَى الَّذِينَ إِذَا مَا أَتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ قُلْتَ لاَ أَجِدُ مَا أَحْمِلُكُمْ عَلَيْهِ } فَسَلَّمْنَا وَقُلْنَا أَتَيْنَاكَ زَائِرِينَ وَعَائِدِينَ وَمُقْتَبِسِينَ . فَقَالَ الْعِرْبَاضُ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ذَاتَ يَوْمٍ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا فَوَعَظَنَا مَوْعِظَةً بَلِيغَةً ذَرَفَتْ مِنْهَا الْعُيُونُ وَوَجِلَتْ مِنْهَا الْقُلُوبُ فَقَالَ قَائِلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَأَنَّ هَذِهِ مَوْعِظَةُ مُوَدِّعٍ فَمَاذَا تَعْهَدُ إِلَيْنَا فَقَالَ " أُوصِيكُمْ بِتَقْوَى اللَّهِ وَالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَإِنْ عَبْدًا حَبَشِيًّا فَإِنَّهُ مَنْ يَعِشْ مِنْكُمْ بَعْدِي فَسَيَرَى اخْتِلاَفًا كَثِيرًا فَعَلَيْكُمْ بِسُنَّتِي وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الْمَهْدِيِّينَ الرَّاشِدِينَ تَمَسَّكُوا بِهَا وَعَضُّوا عَلَيْهَا بِالنَّوَاجِذِ وَإِيَّاكُمْ وَمُحْدَثَاتِ الأُمُورِ فَإِنَّ كُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٌ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلاَلَةٌ "
ترجمہ:- نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : تم میں سے جو شخص زندہ رہا وہ بہت اختلافات دیکھے گا (ایسے میں) تم میری سنت اور میرے ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کا طریقہ مضبوطی سے اپنائے رکھنا اور خبردار ، دین میں ایجاد کیے جانے والے نت نئے امور سے بچ کر رہنا کیونکہ ہر ایسا طریقہ (بدعت) گمراہی ہے۔ ابو داؤد كتاب السنة باب : في لزوم السنة حدیث : 4609
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-06-09), میاں شاہد (01-06-09), مزمل فاروق (03-06-09), امتیاز احمد (04-06-09), ابو محمد (05-06-09), ابن آدم (03-06-09), ابن جلال (01-06-09), رضی (04-06-09), عبداللہ حیدر (01-06-09) |
| کمائي نے sahj کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-06-09 | میاں شاہد | Super | 100 |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، و جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ آپ کی طرف سے مزید مراسلوں کا انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی سنت مبارکہ کی تشہیر ، حفاظت اور اس پر عمل کی خوب توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ بھائی عادل سہیل
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ نے بھی کچھ خلیفہ کے بارے میں قران میں کہا ہے ،۔ اس کے بارے میں کوئی کچھ لکھے گا، وہ ایات جس میں اللہ نے حضرت ادم علیہ سلام کو ، حضرت داود علیہ سلام کو اور حضرت سلیمان علیہ سلام کو حلیفہ بنایا تھا ، ،
تاکہ خلیفہ کے بارے میں کچھ معلومات ہو جائیں ، ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جناب حیدر صاحب آپ ہی "خلیفہ" پر کچھ روشنی ڈالئیے ناں۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جس طرح قران میں ہے کہ اللہ نے فرمایا کہ میں زمین پر اپنا خلیفہ بنانے والہ ہوں ، ، ، ،، ، ، ،
اسی طرح حضرت داود علیہ سلام کو اور حضرت سلیمان علیہ سلام کو بھی اللہ نے خلیفہ بنایا ، ، ، ، ، اللہ کے بنائے ہوئے خلیفہ کی عزت اور تعظیم ہم پر فرض ہے ، لوگوں کے بنائے ہوئے ، اور منتخب کیے ہوئے خلیفہ اور حکمران پر کوئی ایسا حکم نہی بنتا جس کی اطاعت نہ کرنے کہ وجہ سے کوئی مشرک یہ گناہ گار ہوجائے، اپ اگر تارئخ پر نظر ڈالیں گئے تو لوگوں نے اپنی حکومتوں کو پائدار کرنے اور ان کے اسیتحکام کے لیے ایسی باتیں کیں ،اور لفظ خلیفہ اتنا استعمال ہوا ، اور ایسے ایسے لوگ خلیفہ بن گئے کہ ایک مقدس لفظ ایک (برا نشان ) بن گیا جیسے:- دنیا میں کئی ملکوں یہ رواج بن گیا کہ علاقے میں جو سب سے بڑا غنڈا ہوتا تھا وہ خلیفہ کہلاتا تھا ، ، جب کوئی لڑائی ہوتی تو لوگ کہتے کہ دیکھو آگئے "خلیفہ " "خلیفہ گیری " جیسے جملے شائد اپ کے بڑوں کو یاد ہیں ، ، میں نے تو کتابوں میں بھی پڑہئے ہیں ، ، یہ ہوا اس کا اثر جو لوگوں کے منتخب کردہ خلیفہ آئے اپنے اپنے دور میں ، ، ، ہمارا فرض یہ ہے کہ اللہ تعالی کے ان مقدس اور محترم خلیفہ کی تعریف کریں ان کی باتیں کریں تاکہ اللہ اور اس کا رسول خوش ہو، ، ، ، Last edited by حیدر Rehan; 03-06-09 at 03:39 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رسول اللہ
اور لوگوں میں بہت فرق ہے سورة النّجْم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ستارے کی قسم ہے جب وہ ڈوبنے لگے (1) تمہارا رفیق نہ گمراہ ہوا ہے اورنہ بہکا ہے (2) اور نہ وہ اپنی خواہش سے کچھ کہتا ہے (3) یہ تو وحی ہے جو اس پر آتی ہے (4) بڑے طاقتور (جبرائیل) نے اسے سکھایا ہے (5) جو بڑا زور آور ہے پس وہ قائم ہوا (اصلی صورت میں) (6) اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے پر تھا (7) پھر نزدیک ہوا پھر اور بھی قریب ہوا (8) پھر فاصلہ دو کمان کے برابر تھا یا اس سے بھی کم (9) پھر اس نے اللہ کےبندے کے دل میں القا کیا جو کچھ القا کیا دل نے (10) جھوٹ نہیں کہا تھا جو دیکھا تھا (11) پھر جو کچھ اس نے دیکھا تم اس میں جھگڑتے ہو (12)
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
من جانب اللہ جو خلیفہ ہو اس کی کیا شان ہے سبحان اللہ
کہ اللہ اس کو (حضرت ادم علیہ سلام ) کو فرشتوں سے سجدہ کرائے ، ، ، سبحان اللہ اللہ اُسے جنتی بنائے (حضرت ادم علیہ سلام) اللہ اس کو چینٹیوں کی بھی گفتگوں سنائے ، (حضرت سلیمان علیہ سلام ) اس کو پرندوں کی زبان بھی اتی ہو (حضرت سلیمان علیہ سلام ) اس خلیفہ کی طاقت ایسی ہو کہ تخت ملکہ بلقیس کو پلک چھپکتے میں ملک سبا سے مصر میں منگوا لئے ، ،(حضرت سلیمان علیہ سلام ) ۔ جنون سے باتئں کرے ان پر حکومت کرے ، ، سبحان اللہ یہ ہے من جانب اللہ ، خلیفہ ہونے کہ عزت اور تعریف ، ، ، ، قرآن مجید کی سورۃ بقرہ ، نساء مائدہ ، انعام ، اسرا، انبیاء اور سبا میں آپ کا ذکر ہے کیا ایسے کام کسی اور خلیفہ نے کیے ہیں ، یہ کام تو بس رسول اللہ کے بعد " مولا علی" نے کئے اور ان کے لیے اج بھی کہے جاتے ہیں ، ، اور کسی خلیفہ نے تو دعوہ تک نہی کیا ، ، تو ان کے لیے ہم کہہ بھی نہی سکتے اور نہ کتابوں میں کچھ لکھا ہے کسی اور خلیفہ کے لیے ، ، ،تو ہم کہہ بھی نہی سکتے ، ، ، |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
جناب حیدر صاحب تم کو نبی آخر الزمان محبوب رب العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے سسر اور داماد جن کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود خلیفہ ھونے کی بشارت دی اور امت کو نصیحت کی کہ ان سے رہنمائی لینا،ان پر اعتراض ھے؟؟؟؟؟؟جب ہی تو تم بد کردار لوگوں سے انکو تعبیر دے رہے ھو،افسوس تمہارے اس غلط بات پر اور۔۔۔۔۔۔۔عقل والوں کے لئیے اشارہ کافی۔
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-06-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
مسٹر حیدر اک سوال پوچھوں؟ جواب دو گے؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جس طرح قران میں ہے کہ اللہ نے فرمایا کہ میں زمین پر اپنا خلیفہ بنانے والہ ہوں ، ، ، ،، ، ، ،
اسی طرح حضرت داود علیہ سلام کو اور حضرت سلیمان علیہ سلام کو بھی اللہ نے خلیفہ بنایا ، ، ، ، ، اللہ کے بنائے ہوئے خلیفہ کی عزت اور تعظیم ہم پر فرض ہے ، لوگوں کے بنائے ہوئے ، اور منتخب کیے ہوئے خلیفہ اور حکمران پر کوئی ایسا حکم نہی بنتا جس کی اطاعت نہ کرنے کہ وجہ سے کوئی مشرک یہ گناہ گار ہوجائے، اپ اگر تارئخ پر نظر ڈالیں گئے تو لوگوں نے اپنی حکومتوں کو پائدار کرنے اور ان کے اسیتحکام کے لیے ایسی باتیں کیں ،اور لفظ خلیفہ اتنا استعمال ہوا ، اور ایسے ایسے لوگ خلیفہ بن گئے کہ ایک مقدس لفظ ایک (برا نشان ) بن گیا جیسے:- دنیا میں کئی ملکوں یہ رواج بن گیا کہ علاقے میں جو سب سے بڑا غنڈا ہوتا تھا وہ خلیفہ کہلاتا تھا ، ، جب کوئی لڑائی ہوتی تو لوگ کہتے کہ دیکھو آگئے "خلیفہ " "خلیفہ گیری " جیسے جملے شائد اپ کے بڑوں کو یاد ہیں ، ، میں نے تو کتابوں میں بھی پڑہئے ہیں ، ، یہ ہوا اس کا اثر جو لوگوں کے منتخب کردہ خلیفہ آئے اپنے اپنے دور میں ، ، ، ہمارا فرض یہ ہے کہ اللہ تعالی کے ان مقدس اور محترم خلیفہ کی تعریف کریں ان کی باتیں کریں تاکہ اللہ اور اس کا رسول خوش ہو، ، ، من جانب اللہ جو خلیفہ ہو اس کی کیا شان ہے سبحان اللہ کہ اللہ اس کو (حضرت ادم علیہ سلام ) کو فرشتوں سے سجدہ کرائے ، ، ، سبحان اللہ اللہ اُسے جنتی بنائے (حضرت ادم علیہ سلام) اللہ اس کو چینٹیوں کی بھی گفتگوں سنائے ، (حضرت سلیمان علیہ سلام ) اس کو پرندوں کی زبان بھی اتی ہو (حضرت سلیمان علیہ سلام ) اس خلیفہ کی طاقت ایسی ہو کہ تخت ملکہ بلقیس کو پلک چھپکتے میں ملک سبا سے مصر میں منگوا لئے ، ،(حضرت سلیمان علیہ سلام ) ۔ جنون سے باتئں کرے ان پر حکومت کرے ، ، سبحان اللہ یہ ہے من جانب اللہ ، خلیفہ ہونے کہ عزت اور تعریف ، ، ، ، قرآن مجید کی سورۃ بقرہ ، نساء مائدہ ، انعام ، اسرا، انبیاء اور سبا میں آپ کا ذکر ہے کیا ایسے کام کسی اور خلیفہ نے کیے ہیں ، یہ کام تو بس رسول اللہ کے بعد " مولا علی" نے کئے اور ان کے لیے اج بھی کہے جاتے ہیں ، ، اور کسی خلیفہ نے تو دعوہ تک نہی کیا ، ، تو ان کے لیے ہم کہہ بھی نہی سکتے اور نہ کتابوں میں کچھ لکھا ہے کسی اور خلیفہ کے لیے ، ، ،تو ہم کہہ بھی نہی سکتے ، ، ، |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ کا شکر ھے کہ آپ کسی کو تو مبارک مانتے ھو ، شکریہ
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (03-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علی من یتبع الھدیٰ ،
ریحان صاحب گو کہ آپ کا فرمان یہ ہے کہ اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد میں سے ایک یعنی کل دو کو ہی خلیفہ بنایا ؟؟؟ اور جناب کیا آپ کوئی ایسے کام بتانا پسند فرمائیں گے جو بقول آپ کے اللہ کے صرد دو میں دوسرے خیلفہ سلیمان علیہ السلام کے بعد صرف علی رضی اللہ عنہ نے کیے ؟ ریحان صاحب آپ کو سب نے بڑی محبت اور لجاجت سے سمجھایا ہے ، اور انتظامیہ نے آپ کو وارننگ بھی دی ہے ، لیکن آپ اپنی شر انگیزی سے باز نہیں آ رہے ، کسی بات کو سمجھے بغیر انتہائی غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے حقائق کو ماننے سے انکار کرتے ہیں ، اگر غلط بیانی نہیں تو جہالت ہے ، تیسرا کوئی امکان نہیں ، جناب غور فرمایے بات """ خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم و أرضاھم """ کی ہو رہی تھی ، جو کہ اللہ کے آخری رسول ، آخری معصوم ، محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے خلفاء تھے ، اور آپ ان کے بارے میں کی گئی بات اللہ کے خلفیہ پر چسپاں کر رہے ہیں ، اور جو کچھ اللہ کے خلیفہ کے بارے میں فرما رہے ہیں وہ بھی غلط ہے ، محترم ، کیا یہ ممکن ہے کہ آپ کچھ سوچ سمجھ کر کچھ سیکھ پڑھ کر کسی اچھے انداز میں کسی علمی دلیل کے مطابق بات کیا کریں ، اس میں ان شاء اللہ سب کے لیے خیر ہو گی اور ان شاء اللہ سب سے زیادہ اور پہلے آپ کے لیے خیر ہو گی ، و السلام علی من یتبع الھُدیٰ ۔ Last edited by عادل سہیل; 04-06-09 at 11:11 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-06-09), امتیاز احمد (04-06-09) |
![]() |
| Tags |
| فرض, کتابوں, پاک, پسند, قران, لوگ, نظر, مکمل, ممکن, محبت, معاشرہ, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بہترین, بھائی, بادشاہت, جھوٹ, جواب, خوش, دیکھو, دل, طاقتور, علی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |