واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث




شرک باعث محرومی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 04:35 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شرک باعث محرومی

شرک باعث محرومی

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

ہرنبی کے لئے ایک دعائے مستجاب ہے اور ہر نبی اپنی اپنی دعا کرچکا میں نے یہ دعا روزِ قیامت اپنی امت کی شفاعت کے لئے محفوظ کر رکھی ہے ۔اگر اللہ نے چاہا تو میری یہ دعا امت کے ہر اس شخص کو پہنچے گی جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ شرک نہ کیا ہو ۔

صحیح مسلم
کتاب الایمان
باب : اختباء النبي صلى الله عليه وسلم دعوة الشفاعة لامته
حدیث : 512
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-12-09, 05:50 PM   #2
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 843
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ نصیب فرمائیں آمین
ماموں نعمان کا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماموں نعمان کا کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 08:28 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا بھائی۔ اللہ ہمیں‌اور تمام انسانوں کو شرک سے بچائے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 11:59 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تبارک وتعالی ہمیں جلی اور خفی ہر قسم کے شرک سے محفوظ رکھے،،آمین

جزاک اللہ بھائی جان
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-12-09, 06:02 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

ہرنبی کے لئے ایک دعائے مستجاب ہے اور ہر نبی اپنی اپنی دعا کرچکا میں نے یہ دعا روزِ قیامت اپنی امت کی شفاعت کے لئے محفوظ کر رکھی ہے ۔اگر اللہ نے چاہا تو میری یہ دعا امت کے ہر اس شخص کو پہنچے گی جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ شرک نہ کیا ہو ۔

صحیح مسلم
کتاب الایمان
باب : اختباء النبي صلى الله عليه وسلم دعوة الشفاعة لامته
حدیث : 512
بہت شکریہ سھج۔
خاص طور پر آج کے دور میں جہاں ہر دوسرا مسلمان شرک کا شکارہے۔

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-08-10)
پرانا 16-12-09, 06:40 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شرک یہ ہی نہیں کہ ہم کہے کہ اللہ کے ساتھ بت بھی بگڑی بناتے ہیں ۔یا مردے کام بناتے ہیں۔ ان لوگوں (شرک کرنے والے) کے عمل کرنا بھی شرک ہے
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-12-09, 10:15 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شرک یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی کی کتب میں ملاوٹ کی جائے
اور شرک یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی کی کتب میں مزید کتب کا اضافہ کیا جائے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by فاروق سرورخان; 16-12-09 at 10:26 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-08-10), آبی ٹوکول (16-12-09)
پرانا 16-12-09, 05:26 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
شرک یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی کی کتب میں ملاوٹ کی جائے
اور شرک یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی کی کتب میں مزید کتب کا اضافہ کیا جائے۔
ہاہاہاہااہاہاہا اسے کہتے ہیں کہ جتنے منہ اتنے شرک
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-08-10)
جواب

Tags
color, red, فرمایا, گی, پہنچے, وسلم, قیامت, چاہا, نبی, محفوظ, مرا, مسلم, اپنی, اللہ, الله, الایمان, باعث, حال, دعائے, رکھی, ساتھ, شفاعت, شخص, شرک, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger