واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث




صحیح اور ضعیف احادیث کی قسمیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 11:00 AM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صحیح اور ضعیف احادیث کی قسمیں

صحیح اور ضعیف احادیث کی قسمیں

فتوی: 659=467/ل



۱- صحیح اور ضعیف ہونے کے اعتبار سے احادیث کی بہت سی قسمیں ہیں:
(۱) حدیث متواتر
(۲) حدیث مشہور
(۳) حدیث غریب
(۴) حدیث صحیح لذاتہ
(۵) حدیث صحیح لغیرہ
(۶) حسن لذاتہ
(۷) حسن لغیرہ
(۸) حدیث معلق
(۱۰) حدیث مرسل
(۱۱) حدیث معضل
(۱۲) حدیث منقطع
(۱۳) حدیث موضوع
(۱۴) حدیث متروک
(۱۵) حدیث منکر
(۱۶) حدیث معلل
(۱۷) حدیث مدرج
(۱۸) حدیث مقلوب
(۱۹) حدیث مضطرب
(۲۰) حدیث مصحف
(۲۱) حدیث محرف
(۲۲) حدیث مرفوع
(۲۳) حدیث موقوف
(۲۴) حدیث مقطوع وغیرہ

۲- اصول حدیث اور اسماء رجال پر مہارت تامہ سے ان احادیث کو جانچ کر اس پر حکم لگایا جاسکتا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
حکم, حدیث, حسن, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشاجرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں اہل السنۃ والجماعۃ کا موقف sahj تاریخ و عبر 0 04-10-09 03:39 PM
لاہور نعیمیہ اور نوشہرہ مسجد میں خود کش حملے ایس اے نقوی خبریں 21 15-06-09 03:41 AM
ڈاکٹر سرفراز نعیمی (خبریں) خرم شہزاد خرم خبریں 5 15-06-09 03:37 AM
نواز شریف کا جامعہ نعیمیہ میں خطاب مشال خان خبریں 0 01-03-09 02:09 PM
قرۃ العین حیدر انتقال کرگئیں منتظمین خبریں 1 25-08-07 01:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger