|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
نے فرمایا ؛ کہ جب مال غنیمت اور بیت المال کو اپنی دولت قرار دیا جائے یعنی بیت المال اور قومی خزانہ جو ملک ،رعیت اور مستحق لوگوں کے لئے ہوتا ہے اسکو اُمراء اور صاحبان منصب اپنی جاگیر سمجھ کر اپنی ذات اور اپنے عیش وعشرت کے لئے استعمال کرنے لگیں۔اور جب امانت کو مال ِ غنیمت سمجھ کر ہضم کیا جانے لگے ۔اور جب زکوٰۃ کو تاوان شمار کیا جائے ۔اور جب علم کی تحصیل دین کے لئے نہیں بلکہ محض دنیا حاصل کرنے کے لئے ہونے لگے ۔اور جب مرد عورت کی اطاعت کرنے لگے ۔اور جب بیٹا ماں کی نافرمانی اور اس سے سر کشی کرنے لگے ۔اور جب آدمی اپنے دوست سے زیادہ سے زیادہ قریب ہو جائے اور اپنے باپ سے اتنا ہی دور ہو جائے ۔اور جب مسجدوں میں آوازیں زور سے بلند ہونے لگیں۔ جب قوم کی سرداری اور سربراہی قوم کا فاسق انسان کرنے لگے ۔جب قوم کا رہنما قوم کا بد ترین شخص ہونے لگے ۔جب کسی انسان کی عزت محض اس کے شر سے بچنے کے لئے کی جائے۔جب گانے والیاں اور باجے عام ہو جائیں۔جب علانیہ شرابوں کا دور چلنے لگے(جامع ترمذی) یہ تمام علامات قہر الٰہی کو دعوت دینے والی ہیں ۔اور آج یہ سب ہمارے اندر پائی جاتی ہیں۔اللہ تعالیٰ کے قہر و غضب سے بچنے کے لئے تمام مسلمانوں کو توبہ کی ضرورت ہے کیوںکہ توبہ ہی ہمیں قہر الٰہی سے بچا سکتی ہیں
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (23-06-11), فیصل ناصر (23-06-11), ھارون اعظم (24-06-11), ننھا بچہ (23-06-11), محمد یاسرعلی (24-06-11), wajee (23-06-11), احمد نذیر (23-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11), سام (23-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تمام علامات ہمارے معاشرے میںبدرجہ اتم پائی جاتی ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی،اورتائب ہونےکےلئےاللہ تعالٰی وقت بھی دےرہاہےاورجھنجوڑبھی رہاہےمگرہم رجوع نہیں کررہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اور انہی کی وجہ سے تو ہم آج ذلیل و خوار ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنے مالک کو ناراض کر کے بھلا ہم خوش کیسے رہ سکتے ہیں ؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسکا احساس اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے کے اس وقت عالم اسلام میں کوئی ایک غیر متنازعہ شخصیت ایسی نہیں جس کو مسلمان اپنا لیڈر چن سکیں اور پاکستان کی حالت تو اس سے بھی بدتر ہے یہاں تو بدمعاشوں نے قبضہ کرلیا اس ملک پر ،کوئی ادارہ ان سے بچا ہوا نہیں پارلیمنٹ ہو یا عدلیہ یا پھر قومی سلامتی کے ادارے فاسق حکمران بھی تو عذاب ہی کی ایک قسم ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ٹھیک آکھیا جے فیصل پائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (24-06-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, گانے, ملک, ماں, مسلمانوں, آج, آدمی, اپنے, اللہ, انسان, استعمال, جانے, جائے, دوست, دنیا, رسول, شخص, ضرورت, عیش, عورت, علم, علامات, عزت, غنیمت, غضب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|